24/06/2026
یزید کافر بن کر تخت پر نہیں بیٹھا تھا بلکہ وہ مسلمانوں کا "امیر المؤمنین" کہلاتا تھا اور دمشق کی شاہی مسجد میں وہ خود نمازِ جماعت کی امامت کرواتا تھا۔
۔
سبق:
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ کلمہ پڑھنا اور نماز قائم کرنا تبھی سچا ہے جب انسان کا باطن ظلم، منافقت، جھوٹ خیانت اوز تکبر سے پاک ہو ورنہ یزید بھی نمازی تھا!