Information daily basis

Information daily basis Personal blogs

10/01/2026

وڈیو کو مزید شئر کریں تاکہ لوگ سبق حاصل کریں

゚viralシalシ
UAE Team Emirates قناة مكة Makkah TV

10/01/2026

گاڑی کا حال چیک کریں 😯
゚viralシalシ
Daily High Club Imran Khan

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتلثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری...
03/06/2025

اسلام آباد: تھانہ سنبل کی حدود میں چترال سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل

ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے گولیاں ماری اور فرار ہو گئے۔ پولیس زرائع

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی، تفتیش جاری ہیں۔




12/05/2025

This is pakistan 😜❤️

گرفتار خاتون بھارتی پائلٹ نندنی!
12/05/2025

گرفتار خاتون بھارتی پائلٹ نندنی!

Coming soon in Delhi India TKR NEW 😁🙂😘TKR Tahir Khan
27/04/2025

Coming soon in Delhi India
TKR NEW 😁🙂😘
TKR
Tahir Khan


یہ وہ مبارک کاغذات ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا  سب کچھ بکتا ہے۔ آج کل تو لوگ اپ...
21/04/2025

یہ وہ مبارک کاغذات ہیں جن پر وفاداریاں ،دوستیاں، رشتہ داریاں، انصاف، اعتماد اور دنیا کا سب کچھ بکتا ہے۔ آج کل تو لوگ اپنے ولیموں میں بھی ان لوگوں کو دعوت دیتے ہیں جن کے پاس ان مبارک کاغذات کا کثرت پایا جاتا ہو۔.😔

16 اپریل 2025 اسلام أباد کی تاریخ میں اتنی ژالہ بار اوربرف باری پہلے کبھی نہ ھوٸ۔۔۔پچھلے دوھفتوں میں زلزلے اور ژالہ باری...
16/04/2025

16 اپریل 2025 اسلام أباد کی تاریخ میں اتنی ژالہ بار اوربرف باری پہلے کبھی نہ ھوٸ۔۔۔پچھلے دوھفتوں میں زلزلے اور ژالہ باری۔۔۔
اسلام آباد میں ہونے والی آج کی تباہی اربوں روپے کی ہے ، ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے تو ٹوٹے ہی، بڑی بڑی عمارتوں کے مضبوط شیشے بھی چکناچور ہوئے جو پہلے کے سخت طوفانوں میں بھی قائم تھے، فیصل مسجد کی چھت پر لگے مضبوط ترین شیشے بھی ٹوٹ کر ژالہ باری کے گولے مسجد کے ہال میں گرے ہیں، ہزاروں گھروں کے سولر پینلز بھی تباہ ہو چکے ہیں، اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ یہ محض موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نہیں بلکہ خالق کائنات کی ناراضگی کا اظہار بھی ہے، اس وقت گندم کی کٹائی کا وقت ہوتا ہے ، اس طرح کی طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی فصلیں مکمل تباہ ہو جاتی ہے اور نتیجتاً قحط کا خدشہ ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔

01/04/2025

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information daily basis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share