
28/07/2025
درخت کی نشوونما تیز کرنے کا قدرتی طریقہ
اگر آپ چاہتے ہے کہ درخت جلدی اور صحت مند طریقے سے نشوونما پائے، تو یہ آزمودہ طریقہ ضرور اپنائیں درخت کی ٹانگ (تنے) کے گرد ایک گول دائرہ بنائیں جیسے دلدل کی شکل ہو۔ اس میں درخت کے اپنے خشک پتے، گھاس یا سبز باقیات ڈالیں۔ اوپر سے مٹی کی ہلکی تہہ ڈال دیں تاکہ نمی برقرار رہے اور نامیاتی مواد گل کر کھاد بن جائے۔ ہفتے بھر میں فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا، پتے زیادہ ہرے اور نشوونما تیز ہو جائے گی۔ یہ طریقہ درخت کو قدرتی کھاد فراہم کرتا ہے اور زمین کی زرخیزی بھی بڑھاتا ہے۔