
28/08/2025
آپ تمام کو بزریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتا ہیں کہ لسٹ میں شامل تحصیل سراروغہ کے تمام افراد جن کے شناختی کارڈ بلاک ہوئے ہیں۔ لہذہ تمام افراد مورخہ 28 اگست سے 31 اگست بروز (جمعہ, ہفتہ ، اتوار اور سوموار) کو جناب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لدھا آفس واقع ٹانک میں اپنے تمام تر قانونی دستاویزات کے ساتھ حاضر ہو جائیں۔
مزید یہ لسٹ میں شامل افراد اپنے ساتھ۔والد، والدہ۔بہن ،بھائئ۔دادا ، دادی ، بیٹا ،بیٹی اور بیوی ،وغیرہ کے شناختی کارڈ وغیرہ اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
نوٹ۔ آپ تمام افراد کے لئے ہفتہ اور اتوار کو دفتر کھلا رہیگا۔
بحکم نائب تحصیلدار سراروغہ