13/02/2025
اگلے اشتہار میں ڈیرہ اسماعیل خان کی AT کی 25، TT کی 12، PET کی 15، DM کی 22، CT کی 52 جبکہ قاری کی 10 خالی آسامیاں مشتہر ہورہی ہیں۔
اس کے علاوہ پرائمری سکول ٹیچر میں ڈیرہ اسماعیل خان کی 120، تحصیل درابن کی 20، تحصیل کلاچی کی 23، تحصیل پروا کی 13 جبکہ تحصیل پہاڑپور کی 46 آسامیاں مشتہر ہورہی ہیں۔ اشتہار ایک دو روز میں شائع کیا جائے گا۔ ذرائع