22/06/2025
سوات تفریحی مقام کالام سے افسوسناک واقعہ
ریسکیو 1122 کے مطابق کالام کے تفریحی مقام شاہی باغ جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
کشتی میں 11 افراد سوار تھے، 3 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے
سوال یہ ہے کہ کیا کشتی میں بیٹھنے اور بٹھانے سے قبل حفاظتی اقدامات اٹھائے گئے تھے ؟ کیا حکومت کو ایسے خطرناک علاقے میں کشتی میں سوار ہونے کی اجازت دینی چاہئیے تھی ؟
اگر نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہے ؟