Travel with Atta

Travel with Atta Follow me and let’s explore the world together! ✈️🏔️

🌍 Travel With Atta | Adventures, breathtaking destinations & unforgettable journeys through stunning photos and videos. 📸🎥 Explore hidden gems, travel tips & stories from the road.

میں زیادہ لیٹ تو نہیں ہو گیا؟ 😊آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا پر ریٹرو فلٹر لگا کر 80 کی دہائی میں واپس جا رہا ہے۔ تصویریں تو ...
14/09/2026

میں زیادہ لیٹ تو نہیں ہو گیا؟ 😊
آج کل ہر کوئی سوشل میڈیا پر ریٹرو فلٹر لگا کر 80 کی دہائی میں واپس جا رہا ہے۔ تصویریں تو بہت شاندار آ رہی ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ اس دور کے لوگوں کا صرف اسٹائل ہی نہیں، بلکہ لائف اسٹائل بھی کمال کا تھا
وہ لوگ رات 2 بجے فوڈ ڈیلیوری ایپس پر برگر اور پیزا نہیں ڈھونڈتے تھے، بلکہ رات کا کھانا وقت پر کھاتے تھے
ان کے پاس سارا دن صوفے پر بیٹھ کر اسکرولنگ کرنے کا آپشن نہیں تھا۔ وہ پیدل چلتے تھے، ورزش کرتے تھے اور خوب ایکٹو رہتے تھے
ان کے وزن آج کل کی طرح بڑھے ہوئے نہیں تھے، جنک فوڈ کا کوئی تصور نہیں تھا
ان کی دوستی پانی اور لسی سے تھی، رنگ برنگی کولڈ ڈرنکس سے نہیں۔ ان کی زندگی سادہ تھی اور وہ آج کی طرح بلاوجہ کی پریشانیوں اور اسٹریس سے بہت دور تھے۔
تصویروں میں 80s کا لک تو آپ کو ایک کلک سے مل گیا، لیکن وہ والی شاندار صحت پانے کے لیے تھوڑی محنت کرنی پڑے گی.
80s ka trend 😀

03/09/2026

یہ بڑی مزے کی گیم ہے بندہ اپنے ہی پیسوں سے لی گئی آئسکریم کو جی جان لگا کر حاصل کرنا چاہتا ہے مگر مجال ہے جو ہاتھ آئے ہاہاہاہا 😅🤣 آخر کار انجوائے بھی کرتا ہے اور ساتھ میں آئسکریم بھی مل جاتی ہے۔

چلتے رہے ہم دوست، حسین وادیوں کے سنگ،کبھی ہنستے ہوئے لمحے، کبھی موسموں کے رنگ۔یہ سفر تو گزر گیا، مگر یادیں رہ گئیں،کچھ ت...
23/08/2026

چلتے رہے ہم دوست، حسین وادیوں کے سنگ،
کبھی ہنستے ہوئے لمحے، کبھی موسموں کے رنگ۔
یہ سفر تو گزر گیا، مگر یادیں رہ گئیں،
کچھ تصویروں میں قید، کچھ دل میں بس گئیں۔ 🏔️❤️
سفر ختم ہو جاتا ہے، مگر سفر کی یادیں کبھی ختم نہیں ہوتیں۔
دوست، خوبصورت راستے، حسین وادیاں اور بے شمار مسکراہٹیں…
2026 کا یہ ٹور واقعی زندگی کے یادگار ترین سفروں میں سے ایک تھا! ❤️✨🏔️
Tour 2026 From DIKhan to Islamabad-Murree-Kashmir

Gen-z Pakistan 😭
27/07/2026

Gen-z Pakistan 😭

دیکھتے ہیں فیس بک پر لڑکے زیادہ ہیں یا لڑکیاں۔
14/07/2026

دیکھتے ہیں فیس بک پر لڑکے زیادہ ہیں یا لڑکیاں۔

A little boy from Madeira 🥰 He won the hearts of millions 😊
14/07/2026

A little boy from Madeira 🥰

He won the hearts of millions 😊

فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں پاکستانی فٹ بال سب سے زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔ ویسے پاکستانی قوم کو بھی اشرافیہ فٹ بال ہی ب...
05/07/2026

فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں پاکستانی فٹ بال سب سے زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔ ویسے پاکستانی قوم کو بھی اشرافیہ فٹ بال ہی بنا کر کھیل رہی ہے۔ ہمارا قومی کھیل فٹ ہونا چاہئے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Atta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Atta:

Shortcuts

Share