
08/06/2025
*`اس سال 16 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی`*🕋
*مکہ مکرمہ: اس سال 16 لاکھ 73 ہزار 230 عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی ہے۔*
*سعودی وزارت شماریات* کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال *171* ممالک سے *15* لاکھ 𝟔 ہزار *576* عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی جب کہ سعودی عرب سے اس سال 𝟏 لاکھ 𝟔𝟔 ہزار *654* افراد نے حج ادا کیا۔
*سعودی خبر ایجنسی کے مطابق اندرون اور بیرون ملک سے آنے والے حجاج میں مردوں کی تعداد 8 لاکھ 77 ہزار 841 تھی جب کہ 7 لاکھ 95 ہزار 389 خواتین نے حج ادا کیا۔*