Team RZK

Team RZK welfare work

07/06/2023

شوہر نے بیوی سے کیا کہا اور پھر کیا ہوا ؟ 🙏😥🙏

🇦🇱 ❤✌

راۓ زین خان
03/05/2023

راۓ زین خان



02/05/2023

اور ہم لوگ اسی غلط فہمی میں مر جائیں گۓ۔🥺
ہم سے بس روزہ۔ نماز۔ حج۔ زکوۃ کے بارے میں ہی بس پوچھا جاۓ گا😢😢😢
آؤ مل کر دکھیوں کا دکھ دور کریں🙏
بے سہاروں کا سہارا بنے✊ لاچاروں کی مدد کریں👉
آئیےاس نیک کام کو مل کر کرے ۔ ✅
Easy Paisa Account 03452366528
# #

01/05/2023

آؤ مل کر دکھیوں کا دکھ دور کریں🙏
بے سہاروں کا سہارا بنے✊ لاچاروں کی مدد کریں👉
آئیےاس نیک کام کو مل کر کریں🙂 ہماری ٹیم کا حصہ بنے اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں🤝
تاکہ ہم مل کر معاشرے🫂میں پسے ہوئے طبقے کو معاشرے کے دیگر لوگوں کے ساتھ کھڑا کر سکے✅
شکریہ
Easy Paisa Account 03452366528
# #

01/05/2023

جو دکھائے دل کسی کا وہ آدمی کیا ہے🥺
جو کسی کے کام نہ آئے وہ زندگی کیا ہے 🙏

01/05/2023

بے سہارا سے پوچھو سہارا کیا ہوتا ہے😢ایک اکیلی بے سہارا خاتون ایک چھوٹے سے ٹوٹے پھوٹے گھر میں اکیلی رہ رہی ہے ۔۔ 🥺
🙏 کسی سے کوئی گلا نہیں بس زبان پر اللہ کا شکر🥺
آئو مل کر اس ماں کا ساتھ دیں۔اور اس ماں کے دکھ مٹائیں
معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کو معاشرے کے دیگر لوگوں کے ساتھ کھڑا کرنا ہمارا اہم مقصد ہے 👉👉👉👉

Easy Paisa Account 03452366528
# #

30/04/2023

السلام علیکم
ہماری ٹیم کی ایک چھوٹی سی کوشش🙏 کوئی بھوکا نہ سوئے🙂
🇦🇱 ❤✌

08/04/2023

ہماری اصل عید🙏 غریب کی عید منانا ہے🤝 خاص خیال رکھیں🤲 وہ شخص اللہ کے قریب ہوتا ہے😭 جو دوسروں کا بوجھ اٹھاتا ہے 🫂 اللہ آپ کو اور م مجھے نیک کام کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🤲
#پاکستان #سوشل میڈیا

08/04/2023

آنسو بہا بہا کہ بھی ہوتے نہیں کم صاحب

کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی 💔💔💔💔

07/04/2023
07/04/2023

بڑا دکھ ہوتا ہے جب ایسی ویڈیو دیکھتا ہوں بڑی تکلیف ہوتی ہے🥺ہم کیا تھے اور کیا بن گئے 💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭🙏🙏

04/04/2023

اے۔ایچ۔پی🇦🇱 کے چیئرمین (راۓ_خان_کھرل) کا کے پی کے ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں وانڈہ بچھڑی کا دورہ کیا۔ موقع پر لوگوں سے صورتحال کا جائزہ لیا۔ اور جلدی یہاں جتنے مسائل ہیں ان کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی اس پر لوگوں نے انہیں خراج تحسین پیش کی۔ 🙏✌💪
#پاکستان

Address

Dera Ismail Khan
29080

Website

https://www.youtube.com/@wajoodkitalash9675

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team RZK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share