U Awaz News

U Awaz News 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒂𝒏𝒅 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒐𝒖𝒓 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒕𝒐 𝒔𝒆𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒂𝒕𝒆𝒔𝒕 𝒏𝒆𝒘𝒔 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑲𝒉𝒚𝒃𝒆𝒓 𝑷𝒂𝒌𝒉𝒕𝒖𝒏𝒌𝒉𝒘𝒂

👉𝐔𝐀𝐍 𝐍𝐞𝐰𝐬👈

𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝟎𝟑𝟒𝟐𝟒𝟐𝟖𝟐𝟑𝟎𝟏

28/08/2026

غریب ہی کیوں مرتا ہے؟ گورنر نے کیا کہہ دیا؟
صحافی نے گورنر کو گھیر لیا، جواب سن کر سب حیران!

28/08/2026
کنوینشن کے بعد سنیٹر خرم ذیشان کا محتصر دورہ شکئسنئر ورکر سمیع اللہ وزیر نے خرم ذیشان کو شکئ کے امن وامان پسماندگی پر بر...
21/08/2026

کنوینشن کے بعد
سنیٹر خرم ذیشان کا محتصر دورہ شکئ
سنئر ورکر سمیع اللہ وزیر نے خرم ذیشان کو شکئ کے امن وامان پسماندگی پر بریفینگ دی

20/08/2026

🔥 پی ٹی آئی اور جمعیت کا اتحاد؟ حکومت کو بڑا جھٹکا!

#حکومت #جمعیت

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان ک...
20/08/2026

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کے وفد میں کامران مرتضیٰ اور مولانا واسع شامل تھے جب کہ محمود خان اچکزئی کے ساتھ اخونزادہ حسین یوسفزئی اور اسد قیصر موجود تھے۔

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دےدی
19/08/2026

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار
پھر مذاکرات کی دعوت دےدی

18/08/2026

"پارلیمنٹ کی آواز دبانا، جمہوریت کی آواز دبانا ہے—ملک آئین سے چلے گا یا طاقت کے زور پر؟"

وانا: ڈپٹی کمشنر لوئر ساؤتھ وزیرستان مسرت زمان نے اپنے دفتر میں قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وانا اعظم ور...
18/08/2026

وانا: ڈپٹی کمشنر لوئر ساؤتھ وزیرستان مسرت زمان نے اپنے دفتر میں قبائلی عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وانا اعظم ورسک روڈ سے زیڑی نور بائی پاس تک پختہ سڑک کی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر جلد کام شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ لوئر ساؤتھ وزیرستان میں پاک افغان شاہراہ پر بھی کام جاری ہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ وانا میں مواصلاتی نظام کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ عوام کو آمدورفت کی بہتر سہولیات میسر آسکیں۔

ڈپٹی کمشنر مسرت زمان نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ لوئر ساؤتھ وزیرستان میں تعلیم کی صورتحال بہتر بنانے پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ ضلع کے تمام سرکاری اسکولوں کو فعال بنانے کے لیے ایک جامع حکمت عملی پر کام جاری ہے، تاکہ بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

شمالی وزیرستان میں جی او سی 7 ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ کی زیرِ صدارت پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس...
18/08/2026

شمالی وزیرستان میں جی او سی 7 ڈویژن میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ کی زیرِ صدارت پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سول و سیکیورٹی حکام نے شرکت کی اور پولیو مہم کے انتظامات، سیکیورٹی اور مؤثر رابطہ کاری کا جائزہ لیا۔ حکام نے مہم کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share