سرائیکی رہنما JUI

سرائیکی رہنما JUI سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام

15/10/2023

🌹الحمداللّٰہ
چرچے ذرا خاص ہیں ...اس لیے کچھ لوگ خلاف ھے
ملک ایاز چھینہ🌹

15/10/2023

چہکان والی بال ٹورنامنٹ میچ
جس کے مہمان خصوصی
ملک عصمت اللہ سولگی امیر جمعیت علمإاسلام تحصیل ڈیرہ سٹی ٹو
سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ملک ایاز چھینہ انشاءاللہ MPA سٹی ٹو ڈیرہ
ڈاکٹر طارق بلوچ
ملک احسان اللہ سولگی ملک شوکت سولگی
بہترین انتظامات کے ہم مشکور ہیں

اناللہ وانا الیہ راجعون سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ملک ایاز چھینہ کا بھتیجا قیضار چھینہ رضاء الٰہی سے وفات پا گیا...
30/09/2023

اناللہ وانا الیہ راجعون
سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ملک ایاز چھینہ
کا بھتیجا قیضار چھینہ رضاء الٰہی سے وفات پا گیا ھے جس کا نماز جنازہ آج 30 ستمبر 2023 کو عصر کی نماز کے بعد سوا 5 بجے چہکان میں ادا ھو گی۔۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین کو صبروجمل عطا کرے امین

ختم کرو اب یہ رنگ ؛نسل؛۔ذات؛پات کامسلہمحبتیں بانٹوں؛اس دنیا کو محبت کی بہت ضرورت ہے😍فخرے کے پی کے صدر چھینہ اتحاد پاکستا...
19/09/2023

ختم کرو اب یہ رنگ ؛نسل؛۔ذات؛پات کامسلہ
محبتیں بانٹوں؛اس دنیا کو محبت کی بہت ضرورت ہے😍
فخرے کے پی کے صدر چھینہ اتحاد پاکستان 🥀
انشاءاللہ مستقبل کا ایم پی اے ڈیرہ سٹی ٹو 🥀
سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ملک ایاز چھینہ 🥀
Muhammad Ayaz Cheena

🥀ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا..!!ابھی وہ چہرہ میرے دیکھنے کو کافی ہے..!!                    🌹ملک ایاز چھینہ🌹
17/09/2023

🥀ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا..!!

ابھی وہ چہرہ میرے دیکھنے کو کافی ہے..!! 🌹ملک ایاز چھینہ🌹

( ڈیرہ اسماعیل خان۔ )سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام سٹی ٹو ملک ایاز چھینہانشاءاللہ مستقبل کا MPA سٹی ٹو سرائیکی رہنما...
17/09/2023

( ڈیرہ اسماعیل خان۔ )
سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام سٹی ٹو ملک ایاز چھینہ
انشاءاللہ مستقبل کا MPA سٹی ٹو
سرائیکی رہنما ملک ایاز چھینہ
کی زیر صدارت اج اجلاس ہوا
جمعیت طلباء اسلام سٹی 2
کے نومنتخب صدر ثاقب وزیر
اور جنرل سیکرٹری حمیداللہ محسود کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
اور نیک تمناؤں کی امید
الحمدللہ جمعیت علماء اسلام کی طرف سے بلخصوص سینئر نائب امیر سٹی ٹو ملک ایاز چھینہ کی طرف پہلے بھی عزت افزائی ہوئی اور انشاءاللہ آئندہ بھی ہوگی شرکت کی اپیل ہے
ہر طالب علم کو جمعیت کی طرف سے عزت بھی ملے گی
انشاءاللہ سیاست کا شہکار اپ کے ہر دکھ سکھ میں شریک ہوگا 👈❤🇵🇰🌹

شکریہ خادم اعلیٰ چہکان سابقہ ناظم ملک ایاز چھینہ  جو کہ نیا ٹرانسفارمر مہا کر دیا اور پورے محلے کے دل جیت لیے میں اپنی ط...
03/09/2023

شکریہ خادم اعلیٰ چہکان سابقہ ناظم ملک ایاز چھینہ جو کہ نیا ٹرانسفارمر مہا کر دیا اور پورے محلے کے دل جیت لیے میں اپنی طرف سے اور تمام اہل محلہ کی طرف سے خادم اعلیٰ چہکان اور جمعیت علماء اسلام کے بے حد مشکور ہیں

آسلا م باد میں سینئرنائب امیر جمیعت علامہ اسلام  ملک آیاز چھینہ اور دیگر دوستوں کی چائنا کے دوستوں سے اہم موضعات پر تبدل...
25/08/2023

آسلا م باد میں سینئرنائب امیر جمیعت علامہ اسلام ملک آیاز چھینہ اور دیگر دوستوں کی چائنا کے دوستوں سے اہم موضعات پر تبدلاخیال۔

شکریہ جمعیت علماء اسلام۔    شکریہ مولانا برادران شکریہجمعیت علماء اسلام کے ضلعی سینئر امیر جناب مولانا عبید الرحمٰن صاحب...
25/08/2023

شکریہ جمعیت علماء اسلام۔ شکریہ مولانا برادران شکریہ
جمعیت علماء اسلام کے ضلعی سینئر امیر جناب مولانا عبید الرحمٰن صاحب اور سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل سٹی ٹو ملک ایاز چھینہ
جرنل سیکٹری ملک محمد یونس چھینہ
کی خصوصی کاوشوں سے اج الحمدللہ رات 10 بجے کے قریب چہکان میں جلے ہوے ٹرانسفارمر کو بنا کر موقع پر بجلی بھی چالو کرا دی علاقہ چہکان کے معتبرین اور محلے کے لوگوں نے
جمعیت کے سپاہیوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا ہے
مولانا برادران نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا
شکریہ جمعیت علماء اسلام شکریہ مولانا برادران
Muhammad Ayaz Cheena 💕💕💕

20/08/2023

❤🔥مقابلے کی جو ضد ٹھہری ہے تو آو فیصلہ کر لیں
ہم نے کئی بار زمانے کے بھرم توڑ ے ہیں 👑❤😘😘😘

18/08/2023

🥀 ماشااللہ چھینہ شیخ برادرز زندہ باد 🥀

🌹چھینہ برادری اور شیخ برادری کی کاوشوں بہت بہت شکریہ چھینہ برادری اور شیخ برادری علاقہ کے ترقیاتی کاموں میں مشغول۔۔۔ اور گرہ بالا کے میں اکسویڑ مشین جو گزشتہ دو تین ماہ پہلے بھیجی تھی اس کی مدد سے پال کی کھدائی کر کے پانی روانہ ہو گیا ہے❤
،چہکان اور گرہ بالا کے علاقوں کو سیراب کرے گا🌹 شیخ محمد یعقوب ،شیخ انعام اللہ❤محمد ایاز چھینہ ، کسان کونسلر ملک محمد یونس چھینہ ،رستم چھینہ ،محمد یوسف چھینہ ،ملک اسلم چھینہ ، وارث چھینہ🌹

Address

District Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرائیکی رہنما JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category