22/06/2023
ڈیرہ کی عوام کا مولانا برادران اور پیسکو چیف جنکا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے جو بخوبی ہمارے مسائل سے آگاہ ہیں عوام کا پرزور مطالبہ ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ و ٹرپنگ کے مسائل کو فوری حل کیا جائے" عوام کو لوڈشیڈنگ کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے"
44 ° in dikhan now