صبر، دعا اور توکل
بے شک ایڑیاں رگڑ رگڑ کر ہی زم زم ملتا ہے....
23/05/2025
_اللّٰہ تعالیٰ سے ایسے باتیں کیا کرو !_
جیسے وہ تمہارا اچھا دوست ہے
اس کو اپنی باتیں ایسے سنایا کرو
جیسے وہ تمہارے ساتھ ہے
جب اس سے دعا مانگو تو کسی انجان کی
طرح نہیں بلکہ بہت لاڈ سے جیسے تم
کسی روٹھے ہوئے کو منا رہے ہو.
فکرِ آخرت
21/05/2025
تم بس دعا کرو!!!
اللہ وہاں سے دروازے کھولے گا جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوگا. (انشاء اللّٰہ)
14/05/2025
اِن شاءاللہ 🌸✨
14/05/2025
فکرِ آخرت 🌸✨
28/04/2025
تو سوچیے ہمارا کیا بنے گا ؟
فکرِ آخرت
20/04/2025
انسان بہت نادان ہے دعا میں ہر شے مانگتا ہے اور اگر کچھ نہیں مانگتا تو وہ ہے رب کی رضا۔ اور یہی وہ مقام ہے جہاں انسان اپنے رب کی رضا مانگ کر ہر چیز حاصل کر سکتا ہے
اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی رضا اور محبت نصیب فرمائے آمین
Be the first to know and let us send you an email when فکرِ آخرت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.