27/12/2024
کوئٹہ۔۔۔۔سے اسلام آباد جانے والے ایک اور بس پر رات گئے درابن کے علاقے میں مین شاہراہ پر مسلح ڈاکؤوں کی فائرنگ۔ زرائع کے مطابق فائرنگ سے بس میں سوار ایک خاتون جانبحق جبکہ 4 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ بڑی تعداد میں مسافر اور بسیں پھنس کر رہ گئے ہیں۔