IK YOUTH PTI

IK YOUTH PTI Is page par ap ko osman +ERTUGURL ghazi ka edited video scene Milan ga
please support us ...

میں کافی عرصہ سے سوشل میڈیا استعمال کر رھا ھوں لیکن میں نے کڑی خیسور کے علاقے میں واحد قائدانہ صلاحیتوں کے مالک  خالد خا...
22/04/2024

میں کافی عرصہ سے سوشل میڈیا استعمال کر رھا ھوں لیکن میں نے کڑی خیسور کے علاقے میں واحد قائدانہ صلاحیتوں کے مالک خالد خان خانوخیل کو دیکھا ھے جس نے ھمیشہ عزت و احترام سے پیش آتے ہوئے علاقے کے ھر چھوٹے بڑے کے ساتھ عزت احترام کے ساتھ پیش آیا ھے اس کے علاوہ ھمیشہ علاقے کی ترقی کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں جن میں سرفھرست عسکری بینک برانچ خانوخیل شمالی کڑی خیسور اڈا نادرا آفس کڑی خیسور کے لیے کوشش کی ہے اور آج سب سے زیادہ انتھائی ضروری اقدامات کی طرف توجہ دلائی ہے جن میں اولین خیسور گرلز ڈگری کالج+بی ایچ یو مدی خیل کی اپگریڈیشن اور سپر نمبر 4 سے الگ واٹر چینل زمینداروں کی مجبوریوں کو سمجھتے ہوئے اس کے علاوہ کڑی خیسور کچہ کڑی خیسور پکہ عمر خیل ملی خیل بگی قمر وغیرہ میں صاف پانی نکاسی آب کے نظام کی بھتری کے لیے اور خاص کر سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے انتھائی ضروری اقدامات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈہ پور اور فیصل امین خان گنڈہ پور کے سامنے پیش کرنے کا اعلان کیا ھے جو کہ پورے علاقے کی بھترین حکمت عملی کا بھترین عملی اقدام ھو گا جس کے لیے تمام دوستوں کو خالد خان خانوخیل کے اجتماعی ترقی اقدامات کو سپورٹ کرنا چاہیے جو کہ ھمارے علاقے کے لیے اس حوالے سے ایک بہترین موقع ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا جناب علی امین خان گنڈہ پور کا تعلق سرزمین ڈیرہ اسماعیل خان سے ھے
محمد ارشد بقلم خود

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK YOUTH PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category