
08/03/2023
9 مارچ کو تاجہ زئ ٹاؤن کے سامنے مروت بیٹنی قومی تحریک کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام ہوگا
جس میں لکی مروت کے تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور منظور احمد پشتون شرکت کرینگے
تاکہ لکی مروت میں اَمن ، مروت کنال کی بہالی ، ولی بلاک سب ڈیویژن بیٹنی سے لکی مروت کو گیس پائپ لائن دینے اور تجوڑی روڈ پر کام شروع کرنے کے مسائل پر متفقہ لائحہ عمل طے کیا جائگا، لکی مروت اور بیٹنی کے غیور عوام بھرپور شرکت کریں ۔