
21/06/2024
37 سال کا یہ نوجوان جس کا نام ہے Serkan Cayoglu یہ ایک ترک اداکار ہے جسکی پیدائش 1987 میں جرمنی ہوئی تھی۔خالیہ میں اس نے ایک سیریز میں کام شروع کیا جس میں یہ ایک main رول ادا کررہا ہے جس کا نام ہے سلطان محمد فاتح اس ڈرامہ سیریل میں یہ مراد دوم کے بیٹے اور قسطنطنیہ کے فاتح سلطان محمد خان کا کردار ادا کررہا ہے اس کا یہ سیریز اتنا آگے جا چکا ہے کہ لوگ کے دلوں میں بس چکا ہے💥❤️
اس نے حالیہ شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل صلاح الدین ایوبی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا دیکھے اس اداکار کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں کافی ڈرامے اور فلمیں بنائی ہیں جس سے مجھے %30 شہرت نہیں ملی اس نے سوشل میڈیا پر خاص کر انسٹاگرام پر 4.6 ملین شائقین یعنی فالورز کمائے اتنے کم عرصے میں اتنا عروج اور ترقی پر پہنچا واقعی اس میں اسکا بڑا ہاتھ ہے تو دوستوں کیا آپ لوگ اس ڈرامے کو دیکھ رہے ہو یا دیکھنے کا کوئی ارادہ ہے🔥♥️