21/09/2023
نسخہ برائے اٹھرا
بہت سے دوست جراثیم کی کمی کا شکار ہیں سمن ٹیسٹ کرا کرا کے
حکیموں ڈاکٹروں
کی فیسیں بھر بھر کے خوار ہوتے ہیں
ٹوٹکوں کے خرچے الگ سے ہوتے ہیں
پھراللہ کی طرف سے اچانک امید بر آتی ہے
کئی دفعہ الٹراسونڈ اور بہت احتیاط کےبعد پہلے دوسرے تیسرے ماہ حمل گرجاتا ہے
بہت دکھ ہوتا ہے
اور اس مرض کو اٹھرا کہتے ہیں
ویسے اٹھرا کا اثر بعد پیداش بھی ہوجاتا ہے کہ 7 سال سے پہلے بچہ اللہ کو پیارہ ہوجاتا ہے یہ الزام بہت سے دوست جنوں پے لگاتے نظر آتے
ان مایوس دوستو کیلے ایک نسخہ لکھ رہا ہوں جوکہ کئی دفع کا مجرب ہے اٹھرا کی وجہ سے بعض خواتین کا خون بھی کچھ دن جاری رہا لیکن بچہ بحمداللہ ٹھیک اور صیحیح سالم پیدا ہوا
شفا من جانب اللہ تعالیٰ ہے
میں کچھ بھی نہیں
نسخہ حاضر خدمت ہے
*ھوالشافی*
کشتہ مروارید 1ماشہ
سونف 8 تولہ,
گل ببول 8تولہ,
چینی 8 تولہ ,
کوئلہ پتھر 2 تولہ,
سنگ جراحت 2 تولہ,
الائچی کلاں 2 تولہ
*ترکیب تیاری*
کوئلہ پتھر .کو لکڑی کے کونڈے سے باریک کیجیے لوہا لگا تو نسخہ کا رزلٹ کم ہو جائے گا باقی ادویہ کا جیسے دل کرے
باریک سفوف بنالیں
پھر پتھر کوئلہ کا سفوف شامل کریں
*مقدار خوراک*.
6ماشہ صبح شام ہمرہ دودھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے ہی حمل کا پتہ چلے شروع کرا دیں۔ پندرہ دن کھلا کر بند کر دیں۔ پھر ساتویں ماہ پندرہ دن کھلا دیں
صاحب نسخہ اور میرے اساتزہ کیلے دعا کیجیے گا
اللہ کے حکم سے حمل نہ گرے گا
اللہ آپکا حامی و ناصر
والسلام 🥀