JUI Answers Back

JUI Answers Back jui Answers Back

JUI Answers Back — Official Page
The authentic voice representing Jamiat Ulema-e-Islam’s political and ideological stance, countering media propaganda, and serving as a reliable source for verified facts.

تباہی وبربادی ہر اس شخص کےلئے ہے جو دوسروں کے عیب تلاش کرتا ہے،لوگوں کو طعنے دیتا ہے اور ان کی پیٹ، پیچھےبرائیاں کرتا ہے...
29/08/2026

تباہی وبربادی ہر اس شخص کےلئے ہے جو دوسروں کے عیب تلاش کرتا ہے،لوگوں کو طعنے دیتا ہے اور ان کی پیٹ، پیچھے
برائیاں کرتا ہے۔
(القرآن)

28/08/2026

امن صرف نعرہ نہیں بلکہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ روزگار، تحفظ اور شہری حقوق ہر فرد کا حق ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے قرآن کی روشنی میں مسلم اور غیر مسلم شہریوں کے حقوق کے حوالے سے اہم مؤقف واضح کردیا۔ مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔

برائے مہربانی بات کو غلط رنگ نہ دیں۔ میری گزارش صرف اتنی تھی کہ کیو آر کوڈ، پٹی اور فونٹس کا سٹائل میرے بینر کی کاپی نہ ...
28/08/2026

برائے مہربانی بات کو غلط رنگ نہ دیں۔ میری گزارش صرف اتنی تھی کہ کیو آر کوڈ، پٹی اور فونٹس کا سٹائل میرے بینر کی کاپی نہ ہو۔ آپ اپنا الگ انداز بنائیں، آپ کو مبارک ہو۔
جماعت کی حمایت میں کسی الگورتھم کے ڈر سے نہیں کرتا! لیکن جب مواد کاپی ہوتا ہے تو پیج کی ریچ گرتی ہے، جس سے جماعت کا پیغام لوگوں تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ہمارا مقصد جماعت کی آواز کو مضبوط بنانا ہے، ناکہ کاپی کر کے اسے کمزور کرنا۔

JUI Answers Back

28/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن جرأت مند سیاستدان ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاست ملک کیلیے ضروری ہے
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
JUI Answers Back

انبیاء کا پیغام:اللہ کے سامنے جھکو،طاغوت کے سامنے نہیں،حق کی بندگی نام ہے آزادی کا،اور باطل و ظالم کی بندگی نام ہے  غلام...
28/08/2026

انبیاء کا پیغام:
اللہ کے سامنے جھکو،
طاغوت کے سامنے نہیں،
حق کی بندگی نام ہے آزادی کا،اور باطل و ظالم کی بندگی نام ہے غلامی کا۔

27/08/2026

وفاقی کابینہ میں آرمی چیف کی شمولیت!
اب میٹنگ میں کس کی بات چلے گی؟
وزیراعظم کی یا آرمی چیف کی؟
JUI Answers Back

📢کچھ پیجز ہمارے نیوز بینر کا ڈیزائن استعمال کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ان پیجز پر پوسٹ ہونے والی کسی بھی خبر یا مواد سے ہما...
27/08/2026

📢
کچھ پیجز ہمارے نیوز بینر کا ڈیزائن استعمال کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ان پیجز پر پوسٹ ہونے والی کسی بھی خبر یا مواد سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ براہ مہربانی ہمارے ڈیزائن کی کاپی کرنا فوراً بند کریں، تاکہ الگورتھم کا مسئلہ اور کاپی رائٹ کی پریشانی نہ ہو۔

فیس بک الگورتھم کی وجہ سے ہمارے پیج کی ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔اگر آپ ہماری پوسٹس باقاعدگی سے دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پوس...
27/08/2026

فیس بک الگورتھم کی وجہ سے ہمارے پیج کی ریچ بالکل ختم ہو چکی ہے۔
اگر آپ ہماری پوسٹس باقاعدگی سے دیکھنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔
آپ کا صرف ایک کمنٹ اور شیئر اس پیج کو دوبارہ ایکٹو کرنے میں بڑی مدد کر سکتا ہے، شکریہ!
#پاکستان

پمز جیسا سانحہ کسے مہذب ملک میں ہوا ہوتا تو اب تک اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آچکا ہوتا ۔مگر یہ تو حادثوں کے عادی قوم ...
27/08/2026

پمز جیسا سانحہ کسے مہذب ملک میں ہوا ہوتا تو اب تک اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آچکا ہوتا ۔مگر یہ تو حادثوں کے عادی قوم کے ساتھ ہوا ہے

27/08/2026

دینی مدرسہ جرم نہیں، بلکہ علم، تربیت اور کردار سازی کا مرکز ہے۔ قائد جمعیت کا اہم پیغام — مدارسِ دینیہ کی اہمیت اور ان کے مثبت کردار کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ ❤️
آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ 🇵🇰
#مدارس

Address

D I Khan
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Answers Back posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JUI Answers Back:

Shortcuts

Share