Village Beauty PK

Village Beauty PK this channel is village life # village people # village beauty❤ food Street Media news

Good food🍲 Good life
21/05/2024

Good food🍲 Good life

19/07/2023
دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں مگر قرآن پاک جیسی عظیم کتاب کوئی نہیں ❤️❤️❤️
10/07/2023

دنیا میں بہت سی کتابیں ہیں مگر قرآن پاک جیسی عظیم کتاب کوئی نہیں ❤️❤️❤️

واصف علی واصف کا قول
10/07/2023

واصف علی واصف کا قول

‏سویڈن میں باقاعدہ پولیس کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔جنرل صاحب آپ سید  بھی ہیں اور...
03/07/2023

‏سویڈن میں باقاعدہ پولیس کی سرپرستی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے۔جنرل صاحب آپ سید بھی ہیں اور حافظ قرآن بھی لیکن صد افسوس ابھی تک آپ کا ایک بیان بھی ناموسِ قرآن پر نہیں آیا دنیا کی طاقتور فوج آپ کے پاس ہے اور عوام کے دلوں میں پاک فوج کے جوانوں کے لیے محبت بھی ہے لیکن یاد رکھنا قرآن اور صاحب قرآن سرکار علیہ الصلاۃ والسلام سے بڑھ کر ہمیں کچھ عزیز نہیں سب سے پہلی بات یہ ہے کہ ان کے خلاف اعلان جہاد ہو کیوں کہ یہ پاکستان اسی قرآن کے نام پہ بنا ہے نہیں تو کم از کم ایسے اقدامات کریں کہ آئیندہ ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی کوئی جسارت نہ کرے کیوں کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی تاریخ میں کئی جرنیل آئے اور چلے گئے اور ایک دن جانا آپ نے ہی ہے کم از کم دین سے اتنی وفا تو کرجاو کہ قبر میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے سامنے آپ کو شرمندگی نہ ہو کیوں کہ اگر حضور نے پوچھا لیا کہ تو تو میری اولاد تھا اور حافظ بھی تھا لیکن میرے قرآن کو جلایا گیا اور تو خاموش رہا تو اس وقت آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا خدا کے لیے عزت قرآن پر پہرہ دو۔
اس پیغام کو خوب آگے بڑھائیں اور آگے شیئر کریں

Allah se mango bandoon se Nahin
03/07/2023

Allah se mango bandoon se Nahin

اس کو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟ ۔ کس کس کی اس سے ملاقات ہوئی ہے؟
30/06/2023

اس کو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟ ۔ کس کس کی اس سے ملاقات ہوئی ہے؟

Address

Multan Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Beauty PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share