
26/06/2024
جناب ملک ریاض جھیڈا کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ ❤✌
انہوں نے اپنی کوششوں سے کام کر دیکھایا۔۔۔
مین روڈ کا کام شروع ہو گیا الحمدللہ۔۔۔ 👑✨
( نوٹ ) ۔۔۔ کچھ لوگ بولے گے یہ کام انہوں نے کروایا ہے۔
لیکن جب تک چیرمین(ناضم) سے دستخط نہ لیا جائے تو کام شروع نہیں ہو سکتا۔۔۔