
11/08/2025
بری خبر — وانا ٹارگٹ کلنگ
جنوبی وزیرستان، وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا ثناء اللہ شہید ہو گئے۔
مرحوم کا تعلق شکئی مانتوئی، شاخمرائی قبیلے سے تھا۔
نمازِ جنازہ: آج شام 4 بجے
مقام: آبائی گاؤں مانتوئی شاخمرائی
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔