16/01/2025
موسم*
*20 جنوری کے بعد ملک کے %75 علاقوں میں موسلادھار سے تیز بارشیں اور شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری متوقع*
*طویل خشک☀ موسم کے بعد کسانوں کے لیے اچھی خبر جنوری کے أخری دس دنوں میں ملک کے چاروں صوبوں میں ذبر دست بارش🌧 برفباری والے تمام علاقوں میں ذبردست برفباری🌨 متوقع جس سے خشک☀ موسم کا خاتمہ ھو گا پہلا سلسلہ 21/22/23/24جنوری دوسرا 27/28/29/30جنوری جس کے بعد سردی کی شدید لہر بھی أنے کا امکان*