01/06/2025
مبارک ہو کےپی کے والو آج مورخہ یکم جون 2025 کو ملک رمضان کے ڈیرے پر کے پی کے کے تمام لمبی کھیڈ دودے کے پلیئرو کے درمیان صلح ہو گئی ہے اور انشاء اللہ 5 جون 2025 کو لانگ خیر شاہ میں پنچاب اور کے پی کے کے پہلوانوں کے درمیان دینگل میلا ہوگا تمام شوقین کو دعوت دی جاتی ہے