
24/07/2023
سی ایس ایس کے امتحان میں دو لاکھ طالبعملوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی شمسہ رو پڑی
جب شمسہ سے رونے کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی میرا باپ کوئلے کی کان میں مزدوری کرتا ہے اور اسے میری کامیابی کا پتہ ہی نہیں
وہ کوئلے کی کان کا مزدور اج ایک (ڈپٹی کمشنر) کا باپ ھے.
Rang