Dua News

Dua News Dera ismail khan

گمشدگی ڈی آئی خان:محلہ جوگیاں والوں کا رہائشی محمد شہزاد آج صبح  11بجے سے گھر سے اسکول کے لیے نکلا اور ابھی تک گھر نہیں ...
18/11/2020

گمشدگی
ڈی آئی خان:
محلہ جوگیاں والوں کا رہائشی محمد شہزاد آج صبح 11بجے سے گھر سے اسکول کے لیے نکلا اور ابھی تک گھر نہیں آیا والدہ کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ڈیتھ ہوگئی ہے جس بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ کریں
اور ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
0348 9486664

ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ سٹی ٹو کا علاقہ شورکوٹ سیاسی گہما گہمی کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتا ہے اور پاکستان تحریک انصاف یہاں ...
18/11/2020

ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ سٹی ٹو کا علاقہ شورکوٹ سیاسی گہما گہمی کے لحاظ سے خاص اہمیت رکھتا ہے اور پاکستان تحریک انصاف یہاں اپنا خاصہ ووٹ بینک رکھتی ہے الیکشن 2018میں قائد جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمٰن کو وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈہ پور نے بڑے مارجن سے شکست دی تھی حالانکہ شورکوٹ کو حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا گھر سمجھا جاتا ہے شورکوٹ کا علاقہ پسماندہ ترین ہے اور یہاں کی عوام کے کافی مسائل حل طلب ہیں علاقائی مسائل کے حل کیلئے فخر شورکوٹ نمبردار شورکوٹ ملک زادہ ملک اصغر اتراء کی کاوشیں رنگ لائیں آج ملک اصغر علی کی رہائش گاہ پر ہردلعزیز سابق تحصیل ناظم سردار عمر امین خان گنڈہ پور تشریف لائے انکے ہمراہ ملک سید رسول دھپ بھی ہمراہ تھے ملک اصغر علی کے ساتھ اہم بیٹھک لگائی ملک اصغر علی نے شورکوٹ کے گھمبیر مسئلے مین نکاسی آب اور سوئی گیس پر توجہ دلائی جس پر سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے یقین دلایا کہ انشاءاللہ ملک صاحب نے شورکوٹ کے اجتماعی کام بتائے اسکے فوری حل کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اور مسئلے حل ہوں گے عمر امین خان گنڈہ پور نے شورکوٹ کی گلیوں نالیوں کی تعمیر کے لئے بھی عہد کیا انہوں نے بھرپور عزت افزائی پر ملک اصغر علی اتراء کا خصوصی شکریہ ادا کیا

جمیعت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان جامعہ دارالعلوم سراجیہ پشہ پل کے مولانا حافظ شیر علی محسود , مولانا ایوب مجروعی. مولا...
18/11/2020

جمیعت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان
جامعہ دارالعلوم سراجیہ پشہ پل کے مولانا حافظ شیر علی محسود , مولانا ایوب مجروعی. مولانا صلاح الدین شیرانی نے انجینیئر فضل الرحمٰن راجپوت کو جمیعت علماء اسلام تحصیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یٰسین فاروق اپنے آفس میں کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔
30/09/2020

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ یٰسین فاروق اپنے آفس میں کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔

کمشنر ڈیرہ یحی اخونزادہ امن کے داعی پیپا بھیا کے جانشین صدام پیپا کو پیپا بھیا کی خدمات پر سرکٹ ھاوس میں شیلڈ دیتے ھوے ا...
29/09/2020

کمشنر ڈیرہ یحی اخونزادہ امن کے داعی پیپا بھیا کے جانشین صدام پیپا کو پیپا بھیا کی خدمات پر سرکٹ ھاوس میں شیلڈ دیتے ھوے اس موقع پر امن کے دائی سابق ایم پی اے حلیم خان قصوریہ ڈی پی او حافظ واحد محمود ڈی سی او محمد عمیر راجپوت برادری کے مشر حاجی صلاح الدین احرار رانا سلیم راجپوت اور معز زین ڈیرہ کی تعداد موجود تھی کمشنر ڈیرہ نے کہا کہ ڈیرہ میں امن پیپا بھیا کی مرحون ملت ھے اور پیپا بھیا کی خدمات کو سلام پیش کرتا ھوں اور صدام پیپا کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائ

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان یٰسین فاروق  پبلک پرسیپشن ڈے کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومت و صوبائی پولیس سربراہ ...
29/09/2020

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان یٰسین فاروق پبلک پرسیپشن ڈے کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومت و صوبائی پولیس سربراہ صوبہ خیبرپختونخواہ کی جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں سٹیزن فیڈ بیک کے سلسلہ میں تھانوں میں کمپلینٹ ہائے (FIR) کے مدعیان سے پولیس کے انکے ساتھ تعاون کے حوالے سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے۔

آج مور خہ  28-09-2020کوضلعی پولیس آفس ٹانک میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج یسین فاروق کی سرابراہی میں میٹنگ کا انعقاد کی...
28/09/2020

آج مور خہ 28-09-2020کوضلعی پولیس آفس ٹانک میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج یسین فاروق کی سرابراہی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی پولیس آفیسر ٹانک صاحبزادہ سجاد اور تمام سرکل ایس ڈی پی اوز و ضلع ٹانک کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ نے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز اپنی کارکر دگی کو مزید بہتر بنائیں اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر کسی بھی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے اور کسی بھی تھانہ میں غلط رپورٹ یا ایف آئی آر کا اندارج ہونے پر اس تھانہ کے ایس ایچ او اور محرر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اسی طرح اپنے تھانہ جات کی حدود میں قائم ناکہ بندی انچارج کو خصوصی طور سیکورٹی کے متعلق سختی سے ہدایات جاری کی جائیں تاکہ کسی بھی قسم کا ناخشگوار واقع رونما نہ ہو۔اسکے ساتھ ساتھ PO'sاور منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن عمل میں لایا جائے۔
تمام سرکل ایس ڈی پی اوز کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا غیر قانونی پیٹرول و ڈیزل ایجنسیوں کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائیں اور غیر قانونی پیڑول اور ڈیزل کی ترسیل کو مکمل طور پر روکا جائے اس کے علاوہ خصوصی طور پر نان کسٹم پیڈ گاڑیاں و غیر قانونی سامان و اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے ایک جامع منصونہ بندی عمل میں لائی جاکر ان تمام افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں جو اس غیر قانونی عمل میں ملوث ہیں اس حوالے سے کسی بھی تھانہ سے شکایت موصول ہونے پر متعلقہ ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ سرکل ڈی ایس پی کے خلاف بھی محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
آخر میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ نے ضلعی پولیس آفیسر ٹانک کو ہدایات دیں کہ تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے خصوصاً سمگلنگ کی مکمل روک تھا م کے سلسلہ میں سرکل ایس ڈی پی اوز و تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکی ہر ممکن امداد کی جائے تاکہ جرائم پیشہ افراد کی سر کوبی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی کسر باقی نہ رکھی جائے۔

😭😭😭ہمارے پیارے ہردلعزیز شخصیت محمد حنیف عرف پیپا بھیا آپریشن کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائ...
14/09/2020

😭😭😭ہمارے پیارے ہردلعزیز شخصیت محمد حنیف عرف پیپا بھیا آپریشن کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔
۔امین😭😭😭

اطلاع عام
04/09/2020

اطلاع عام

آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی محرم الحرام کے پرامن اختتام پر سپریم کمانڈ پوسٹ پشاور میں پریس کانفرنسمیڈ...
31/08/2020

آئی جی پی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی محرم الحرام کے پرامن اختتام پر سپریم کمانڈ پوسٹ پشاور میں پریس کانفرنس

میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی پی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ دہشتگردی کے خطرات کے باوجود محرم الحرام پر امن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ صوبے بھر میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس جوانوں، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے دیگر ایجنسیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئی جی پی نے محرم الحرام کے پرامن اختتام پر تمام متعلقہ محکموں، امن کمیٹیوں، تاجربرادری، پرنٹ اور الیکٹرا نک میڈیاکے نمائندوں اور مذہبی رہنماوں کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں امن وآمان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور انشاءاللہ آئندہ بھی خیبر پختونخوا پولیس اسی جذبے اور فرض شناسی سے کام کرتی رہے گی۔

آج ایکسن رورل ڈویژن ڈی آئی خان نے کمرشل اور گھریلو صارفین کی ریکوری کے لیے کینٹ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد احمداور فاروق...
27/08/2020

آج ایکسن رورل ڈویژن ڈی آئی خان نے کمرشل اور گھریلو صارفین کی ریکوری کے لیے کینٹ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد احمداور فاروقTA اور ڈویژنل چیئرمین نورالامین کے ہمراہ سٹاف کو تمام بقایاجات کے وصولی کی احکامات جاری کیے اور ریکوری کو مزید بہتر کرنے پر زور دیا۔

26/08/2020

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share