Awanzada News

Awanzada News I need your support And you follow this page
Inshallah you doesn't disappointed from my page😊

الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے آج سگو شمالی بند کے بند پر کام کا افتتاح ہو چکا ہے جس میں خصوصی کاوش اور...
17/06/2023

الحمدللہ رب العالمین اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے آج سگو شمالی بند کے بند پر کام کا افتتاح ہو چکا ہے جس میں خصوصی کاوش اور کوششوں پر ملک رزاق اعوان صاحب کا سگو شمالی کی عوام کی طرف سے ہم 💓💓💓 کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور اور آنے والے وقتوں میں مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دھانی کرواتے ہیں

تحصیل پہاڑ پور سابق ناظم یونین کونسل دھپ شمالی ملک عبد الرازق اعوان ایڈووکیٹ اور امیدوار براۓ پی کے 111 مخدوم زادہ سید آ...
13/06/2023

تحصیل پہاڑ پور
سابق ناظم یونین کونسل دھپ شمالی ملک عبد الرازق اعوان ایڈووکیٹ اور امیدوار براۓ پی کے 111 مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ کی کاوشیں رنگ لا گئی عبدالغفور قریشی ڈیرہ سٹی اور ملک گل زمان بھڈوال کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازع چل رہا تھا اور زمین کا تنازع عبدالغفور قریشی اور ملک گل زمان بھڈوال کے درمیان شدت اختیار کر گیا تھا معززین علاقہ سابق ناظم یونین کونسل دھپ شمالی ملک عبد الرازق اعوان ایڈووکیٹ اور امیدوار براۓ پی کے 111 مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ نے دونوں فریقوں کے درمیان صلح کروانے کے لئے اپنا ایم کردار ادا کیا ملک عبد الرازق اعوان ایڈووکیٹ اور مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ کی کاوشیں سے دونوں فریقوں کے درمیان زمین کا تنازع ختم کرا کے صلح صفائی کر دی گئی اور آج ملک گل زمان بھڈوال کی رہائش گاہ کالا گوٹھ میں سابق ناظم یونین کونسل دھپ شمالی ملک عبد الرازق اعوان ایڈووکیٹ مخدوم زادہ آفتاب حیدر شاہ اور عبدالغفور قریشی کے اعزاز میں ظہرانہ کا پروگرام بھی کیا گیا ملک عبد الرازق اعوان مخدوم زادہ سید آفتاب حیدر شاہ کی فریقین کے درمیان صلح صفائی کی کاوشوں پر اہلیان علاقہ کی طرف سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

10/06/2023

میانوالی میں شدید طوفان تیز بارش اور ہوا میں کئ درخت ٹوٹ کئے
اللہ معاف کرے ابھی شروع ہے

اف ہمارے گناہ

10/06/2023

🌧️⛈️ *موسم کی تازہ ترین* ⛈️

آج ہفتہ 10 جون اور 16,,17 جون کے دوران تیز ہواؤں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان*

*کل بروز ہفتہ بھکر، کروڑ، فتح پور، چوک سرور، خوشاب، میانوالی، سرگودھا، لیہ، ڈی آئی خان کے علاقوں میں آندھی/تیز ہواوُں اور گرج چمک کے ساتھ ⛈️ بارش🌧️ کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے*

10/06/2023

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ھدایت پر صوبائی مشیر برائے تعلیم خیبرپختونخوا رحمت سلام خٹک نے شدید گرمی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث سکولز میں 15 جون سے ھونے والی چھٹیاں اب 12جون سے ھوں گی

سگو شمالی سابق ڈسٹرکٹ ممبر ملک عبدالرزاق اعوان ایڈوکیٹ کی دن رات کوشش سے آج چیف انجینئر ایریگیشن کے ساتھ تمام معملات طہ ...
10/06/2023

سگو شمالی
سابق ڈسٹرکٹ ممبر ملک عبدالرزاق اعوان ایڈوکیٹ کی دن رات کوشش سے آج چیف انجینئر ایریگیشن کے ساتھ تمام معملات طہ پا گے تمام انتظامات مکمل ہنگامی حالات کو دیكهتے ہوے فوری طور پر کام شروع کروا دیا سگو شمالی کی عوام ملک عبدالرزاق اعوان کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد پشاور ٹول پلازہ کا دہشتگردوں کے جائے جانے کے بعد نیا منظر۔ شکریہ مولانا اسعد محمود شکریہ جمعیت علماء اسلام
10/06/2023

اسلام آباد پشاور ٹول پلازہ کا دہشتگردوں کے جائے جانے کے بعد نیا منظر۔ شکریہ مولانا اسعد محمود شکریہ جمعیت علماء اسلام

09/06/2023

وفاقی کابینہ نے گریڈ 1 تا 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد جبکہ گریڈ 17 تا 22 کی تنخواہوں میں 30% ایڈہاک اضافے کی منظوری دے دی

علیزئی ہاؤس۔۔جے یو آئی کے سینئر رہنماء نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی نے اپنی رہائش گاہ پر قریبی دوست ملک سونا خان حسام ا...
09/06/2023

علیزئی ہاؤس۔۔
جے یو آئی کے سینئر رہنماء نوابزادہ سمیع اللہ خان علیزئی نے اپنی رہائش گاہ پر قریبی دوست ملک سونا خان حسام اور دل جان مروت سے ملاقات کی ۔۔۔

09/06/2023

خيبرپختونخوا کل سے 12 جون تک بارشوں کا امکان
کل سے کہيں نہ کہيں روزانہ کی بنياد پر شديد اندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

08/06/2023

" خوشخبری " اس سال جون میں گرمی کو بھول جائیں
👇👇👇👇👇👇👇
10 جون سے 13 جون کے دوران خیبرپختونخواہ ، پنجاب، کشمیر ، گلگت بلتستان، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز آندھی ، ژالہ باری کا امکانات روشن۔
⛈️🌨⚡️🌧❄️🌤⛈️⚡️
مزید تفصیلات کے لئے پیج کو فالو کرتے رہیں

Address

Awan Village
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awanzada News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share