PAK DERA News

PAK DERA News All about true news
(1)

18/06/2025

جنوبی وزیرستان اپر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان اپر ارشد خان گزشتہ رات ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے سرکاری رہائش گاہ پر مبینہ ڈرون حملے پر میڈیا بریفنگ کررہے ہے

16/06/2025
اج ایشیا کا سب سے گرم ترین شہر ڈیرہ اسماعیل خان
11/06/2025

اج ایشیا کا سب سے گرم ترین شہر ڈیرہ اسماعیل خان

07/06/2025

ڈیرہ اسماعیل خان :
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے عید الاضحٰی کا پہلا روز اپنے پولیس کے جوانوں کے ساتھ گزارا ۔ عید کی نماز کمشنر ڈیرہ ظفر السلام خٹک اور ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ سید اشفاق انور کے ساتھ اعجاز شہید پولیس لائن میں ادا کی جس کے بعد ڈی پی او ڈیرہ پولیس کے جوانوں کے ساتھ عید ملے اور گھل مل گئے ۔ جوانوں سے تبادلہ خیال کیا جبکہ پولیس لائن میں منعقدہ بڑے کھانے کی تقریب میں شریک ہوئے اور جوانوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ۔

01/06/2025

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
مورخہ : 2025۔06۔01
*پہاڑپور سرکل کی کامیاب کارروائی، دوہرے قتل کیس کا معمہ حل*
*قاتل گرفتار ، آلہ قتل کلاشنکوف برآمد*
♦️ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ سید اشفاق انور نے دوہرے قتل کیس پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کو واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے ایس پی پہاڑپور محمد عرفان خان کی زیر نگرانی خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی جس میں ایس ڈی پی او پہاڑپور نور حیدر خان و ایس ایچ او پہاڑپور محمد سبطین و دیگر شامل تھے ۔
ٹیم نے چند روز قبل چشمہ روڈ پر کوٹجائی اڈہ کے قریب پیٹرول پمپ پر سفاکانہ طریقہ سے ہونیوالے دوہرے قتل کیس میں نہایت جان فشانی و جدید سائنسی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے کیس کا معمہ حل کردیا ۔ ایس پی پہاڑپور محمد عرفان خان نے ایس ڈی پی او نور حیدر خان و ایس ایچ او محمد سبطین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے کرتے بتایا کہ دوہرے قتل کیس کا سراغ لگانے پولیس کیلئے ایک چیلنج تھا جس پولیس نے نہایت ہی جان فشانی سے کام کرکے واردات میں ملوث ملزم حسنین ولد اورنگزیب قوم جائی سکنہ کوٹجائی کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے آلہ قتل کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

25/05/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : ظفر اباد کالونی کی عوام بھی عرفان خان کامرانی کی قیادت میں واپڈا کے خلاف احتجاج کے لیے روڈ پر نکل ائی۔۔

24/05/2025

ڈیرہ اسماعیل خان آندھی نے موسم خوش گوار کردیا

22/05/2025

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
مورخہ : 2025۔05۔22
*ڈیرہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھے قتل کیس 48 گھنٹوں میں ٹریس*

*کمسن بچے کے قتل میں ملوث 02 ملزمان گرفتار،آلہ قتل برآمد*

♦️ رفیع اللہ ولد مائین اللہ مروت سکنہ وانڈہ کالی گلوٹی نے مقامی پولیس تھانہ گلوٹی میں اپنے چچا زاد بھائی فیضان بعمر 13/14سال کی گمشدگی کی اور گمشدگی کے 03 روز بعد قتل شدہ نعش برآمد ہونے کی رپورٹ درج کرائی، اندھے قتل کیس پولیس کیلئے ایک بڑا چیلنج تھا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی جس نے مقدمہ نمبر 41مورخہ 19.05.2025جرم 302-376-53CPAتھانہ گلوٹی میں دوران تفتیش ملزمان نامعلوم کا سراغ لگاکر 48 گھنٹوں میں واردات میں ملوث 02 ملزمان احسان اللہ ولد اسلم خان اور کامران ولف رمضان ساکنان واندہ کالی کو حسب ضابطہ گرفتار کیااور پولیس کو جرم کی بابت اعتراف جرم کرکے آلہ قتل برآمد کیا۔ گرفتار متذکرہ بالا ملزمان مقتول کے قریبی رشتہ دار ہیں ۔ پولیس نے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK DERA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share