
12/09/2023
کیڑی شموزئی ۔۔داود ولد فضل الدین ایک با اثرشخص ہے نے اج شام سے پہلے اپنی حویلی میں ایک غریب بچے سبحان ولد امان اللہ عمر 10سال کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کرکے اس کے بعد بہت ہی ظالیمانہ طریقے سے ازار بند گلے میں ڈال کر قتل کردیا ۔ہے ۔یاد رہے کہ ملزمان نے ایک سال پہلے بھی ایک بچے سے بدفعلی کی تھی جس میں داود کے چھوٹے بھائی اظہرولد فضل دین ملوث تھے جو بعد میں پیسے دیکر جان چھڑائیں۔ملزمان عادی مجرمان ہے با آثر لوگ ہے ہمیشہ پیسہ دیکر چھوٹ جاتے ہے ۔ عوام کا ڈی آئی جی ڈی آئی خان ۔ڈی پی او ۔ڈی ائی خان سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ اور ملزمان کو علاقہ بدر کرنے کی درخواست کی ہے ۔