Maulana Mukhtar Hussain Saqfi

Maulana Mukhtar Hussain Saqfi This is the Official page of the respected Maulana Mukhtar Hussain Saqfi Mashadi

آمد وجہ تخلیق کائنات مصداق لو لاک لما خلقت الافلاک تمام اہل اسلام کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں
25/08/2026

آمد وجہ تخلیق کائنات
مصداق لو لاک لما خلقت الافلاک
تمام اہل اسلام کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتے ہیں

25/08/2026

حالت قیام میں ہاتھ کہاں رکھنے چاہئیں
دیکھیں اس ویڈیو میں

22/08/2026
بسمہ تعالیٰ انشاء اللہ خطبہ نماز جمعہ خطیب مولانا مختار حسین ثقفی صاحب ڈیرہ اسماعیل خان جامع مسجد بستی شاہ گل محمد میانو...
20/08/2026

بسمہ تعالیٰ
انشاء اللہ
خطبہ نماز جمعہ
خطیب مولانا مختار حسین ثقفی صاحب
ڈیرہ اسماعیل خان
جامع مسجد بستی شاہ گل محمد میانوالی

19/08/2026

کہیں آپ بھی سجدے میں یہ غلطی تو نہیں کر رہے؟
ویڈیو دیکھیں اور اپنی غلطی درست کریں

17/08/2026

بسمہ تعالیٰ
حدیث رسول اکرم ص
اہل دین کی صحبت اختیار کرنا دنیا و آخرت کی عزت ہے،
علماء کرام کی مجلس صرف ایک مجلس نہیں
بلکہ یہ ایک ایسی مجلس ہے جو انسان کو دنیا میں عزت اور آخرت میں سر بلندی عطا کرتی ہے

17/08/2026

کیا آپ بھی رکوع میں یہی غلطی تو نہیں کر رہے؟؟
ویڈیو دیکھیں اور اپنی غلطی درست کریں
مولانا مختار حسین ثقفی

16/08/2026

تین بندے بغیر حساب کتاب کے جنت جائیں گے

اقتباس از خطبہ جمعہ

15/08/2026

مملکت پاکستان
خدا وند عالم کی ایک عظیم نعمت ہے
14 اگست کے حوالے سے پیغام

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک
14/08/2026

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Mukhtar Hussain Saqfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share