Radio Pakistan Dera Ismail Khan

Radio Pakistan Dera Ismail Khan Providing education, information and entertainment to the Community.Official Radio Pakistan

17/07/2025
16/07/2025
15/07/2025

الیکٹرانک میڈیا ٹکرز
ترجمان این ڈی ایم اے

اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

پنجاب کے اضلاع راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، نارووال، اوکاڑہ، جھنگ، بہاولنگر، ملتان، خانیوال اور بہاولپور میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں میں آندھی اور طوفان سمیت شدید بارش کا امکان۔

اسلام آباد اور گرد و نواح میں بھی موسلا دھار بارش متوقع

15 تا 18 جولائی کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مظفرگڑھ، ساہیوال، ملتان، کوٹ ادو، تونسہ اور بہاولپور کے شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا امکان

راجن پور،ڈی جی خان میں پہاڑی ندی نالوں /ہل ٹورنٹس میں طغیانی کا خطرہ۔

پیر پنجال رینج سے نکلنے والے نالوں میں پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتا ہے، عوام احتیاط کریں۔

خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال، دیر، سوات، کالام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، پشاور، کوہاٹ، بنوں اور وزیرستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ۔

بلوچستان کے علاقوں کوئٹہ، ژوب، کوہلو، شیرانی، زیارت، قلات، بارکھان، آواران، نصیرآباد، ڈیرہ بگٹی اور سبی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں آندھی اور وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی۔

این ڈی ایم اے اور متعلقہ ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں، بروقت اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

تیز بہاؤ کی صورت میں ندی نالوں، پلوں اور پانی میں ڈوبی سڑکوں سے گزرنے سے گریزکریں۔

ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر نشیبی علاقوں کے مکین قیمتی اشیاء اور مویشی محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا قبل از وقت بندوبست رکھیں۔

حساس علاقوں کے مکین ہنگامی صورتحال کے لیے 3 سے 5 دن کی خوراک، پانی اور ادویات پر مشتمل ایمرجنسی کٹ تیار رکھیں

مقامی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے فوری نکاسی آب کے لیے ضروری مشینری اور پمپس تیار رکھیں

سیلابی علاقوں کے مکین ٹی وی اور موبائل الرٹس کے ذریعے سرکاری اعلانات اور الرٹس سے آگاہ رہیں۔

این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

عوام سے گزارش کی ہے کہ موسم اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے آگاہی کے لیے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ ایپ سے راہنمائی لیں۔

15/07/2025
14/07/2025
11/07/2025

🎯 Dream Big, Start Smart!

🎓 Admissions Open – 1st & 2nd Year
Join LEEDS College DIK and shape your future today.

10/07/2025

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Pakistan Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Radio Pakistan Dera Ismail Khan:

Share

Category