sabahat TV

sabahat TV وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء
(1)

30/10/2025
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں 😱😱😱
30/10/2025

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں 😱😱😱

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں🤣🤣🤣
29/10/2025

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں🤣🤣🤣

25/10/2025

پہاڑپور تا بگوانی — دن دہاڑے بنیامین خان کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا
کیا یہی انصاف ہے؟
کیا عوام کی محنت کی کمائی اتنی سستی ہے کہ کوئی بھی آ کر لوٹ جائے؟
سورج چمک رہا ہوتا ہے، گلیاں آباد ہوتی ہیں،
اور چوروں کے ہاتھ آزاد گھوم رہے ہیں! 😠

آج دوپہر تقریباً 2 بجے
ایک شریف شہری سے Honda 125 (Model 2025)،
دو موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی۔

پولیس کہاں ہے؟ انتظامیہ کہاں ہے؟
ہر واردات کے بعد خاموشی،
ہر رپورٹ کے بعد فائل بند!

اب عوام کا صبر ختم!
ہم ڈرنے والے نہیں —
انصاف اب زبردستی لیا جائے گا!

21/10/2025

ڈیرہ اسماعیل خان کا امن برباد 😭😭😭چشمہ روڈ سنگھڑ شریف غاشے کے ساتھ موٹر سائیکل چوری کرنے کی واردات ناکام
موٹر سائیکل چوری کرنے والوں نے گولی چلائی جو موٹر سائیکل سوار کو پاؤں پر لگی لیکن شکر ہے وہ خود موٹر سائیکل چلا کر ہوٹل تک پہنچ گیا
ابھی اسے اسپتال لے گئے ہیں

میری پیاری بیٹی دربار مولا امام علی علیہ السّلام
19/10/2025

میری پیاری بیٹی دربار مولا امام علی علیہ السّلام

11/10/2025

بے شرم 🤣🤣🤣

Address

D I Khan
Dera Ismail Khan
1999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sabahat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share