Hafiz Muhammad Khubaib Alhusaini official

Hafiz Muhammad Khubaib Alhusaini official غلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم و غلام صحابہ و اہلبیت حافظ محمد خبیب

25/09/2025
الحمداللہ استاذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں سے ضلعی سطح پر ہونے والے تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے آپ تم...
11/09/2025

الحمداللہ استاذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں سے ضلعی سطح پر ہونے والے تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے
آپ تمام دوستوں کی دعاؤں کا بہت شکریہ

تقریری مقابلے کے لیے روانگی تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست اللّٰہُ کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
11/09/2025

تقریری مقابلے کے لیے روانگی تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست
اللّٰہُ کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

31/08/2025

لاہور ڈوب رہا ہے لیکن داتا صاحب کچھ نہیں کر پا رہے
قصور ڈوب رہا ہے لیکن بلھے شاہ اور کمال چشتی نے کچھ نہیں کیا
پاکپتن والی سائیڈ ساری ڈوب گئی لیکن بابا فرید گنج بخش کچھ نہ کر سکا۔
باہو سلطان کی طرف پانی کا بہت خطرہ ہے مرید اور مزارعے مٹی کے بند بنا کر دربار کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں
قادر مطلق، مشکل کشا، صرف اللّٰہ تعالٰی ہے

19/08/2025
30/07/2025

شان حسین رض میں بہت ہی خوبصورت کلام
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral

16/07/2025

اللہ کولوں منگ تے سہی
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral

04/07/2025

شان حسین میں ایک منفرد کلام
゚viral ゚viralfbreelsfypシ゚viral

"یکم محرم الحرام" یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہحضور اکرم ﷺ کا فرمان"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن...
27/06/2025

"یکم محرم الحرام"

یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ

حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے

دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے

میں اس فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں کیا لکھ سکتا ہوں جس کے مبارک ہاتھوں سے لکھی ہوئی صرف دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے⁦

عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️

27/06/2025

نام آتے ہی ابو بکر و عمر کا لب پر
کیوں بگڑتا ہے وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں
رضی اللہ تعالٰی عنہما

26/06/2025

عمر جرار آ گئے💪💪💪
یکم محرم الحرام شھادت خلیفہ سوم ،فتح ایران وشام سیدنا حضرت عمر بن الخطاب رض
゚viral

19/06/2025

سائیں دے صحابہ کوں ایویں نا تاڑ 😳😳
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viral

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923481537651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Khubaib Alhusaini official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Muhammad Khubaib Alhusaini official:

Share