Himmat News Point

Himmat News Point روز مرہ معمول کی خبروں اور علاقائی ثقافت کے فروغ کیلئے ?

28/11/2024

ایک ہفتہ سے ہمت جنازہ گاہ کے ساتھ والا ٹرانسفارمر خراب ہونے کی وجہ سے بجلی نہیں ہے ۔ مگر کسی بھی سیاسی یا واپڈا والوں نے زحمت نہیں کی بنانے کی ۔
اگر ہمارے سیاسی رہنماؤں کو پتا نہیں تھا تو اس پوسٹ کی مدد سے پتا چل گیا ہوگا ۔ مہربانی فرمائیں ۔ تا کہ جو دو چار گھنٹے بجلی آتی ہے کوئی تو کام کاج ہو جائے گا ۔

14/08/2024

وه پوچھنا یہ تھا کہ علی امین خان اور کنڈی برادران کے ہوتے ہوئے بجلی رات بھر غائب رہتی ہے لوڈ شیڈنگ اور ٹرپنگ ۔ جب کہ بل تو ماشاءﷲ ۔۔۔۔۔۔ کیا ان حضرات کی کوئی ویلیو نہیں جو عوام کا یہ واحد مسلہ حل کر سکیں ؟؟؟؟
خیر پھر بھی جشن آزادی مبارک

ہمت کے تمام ناظمین سابقہ و موجودہ سے گزارش ہے کہ ہمت جنازہ گاہ کے ساتھ والا ٹرانسفارمر پچھلے ہفتہ کو خراب ہوا تھا جو کہ ...
26/04/2024

ہمت کے تمام ناظمین سابقہ و موجودہ سے گزارش ہے کہ ہمت جنازہ گاہ کے ساتھ والا ٹرانسفارمر پچھلے ہفتہ کو خراب ہوا تھا جو کہ ابھی تک بن کر نہیں آیا ۔ ٹرانسفارمر لے جانے اور واپس لے آنے کا کرایا کے لئے چندہ عوام نے دیا ہے ۔ پی ٹی آئ کی کمیٹی ۔۔۔۔ پی پی پی ارکان ۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام ۔۔۔۔ تحریک لبیك ۔۔۔ سب ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔
جو امیر لوگ ہیں انہوں نے سولر سسٹم لگا لیا ہے مگر ساتھ میں غریب عوام کا بھی کچھ خیال کریں ۔ یہی لوگ آپ کے کہنے پر ووٹ دیتے ہیں ۔ ایک ہفتہ سے بجلی نہیں ہے آخر ان کے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں رات کو گرمی میں کیسے سو سکتے ہوں گے ؟

11/01/2024

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی 🍂
الیکشن بھی نزدیک ہیں مگر ہمت میں کوئی فلاحی کام ہوتا نظر نہیں آ رہا ؟ جنازہ گاہ کے ساتھ والا ٹرانسفارمر 6 دن بعد سیٹ ہوا 🤔 سوچیں اگر الیکشن کے قریبی دنوں میں یہ حال ہے تو آگے کیا ہوگا 🤔🤔🤔
گزارش بس اتنی ہے کہ ووٹ سوچ سمجھ کر دیں ۔ اور اپنے گاؤں کی موجودہ صورت حال کو دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔ !

*موجودہ ناظم ہمت جناب نور رحمن خان ہمت بھر میں فلاحی کاموں میں پیش پیش۔۔۔*گزشتہ چند دنوں سے ایک ٹرانسفارمر ہفتہ بھر خراب...
13/12/2023

*موجودہ ناظم ہمت جناب نور رحمن خان ہمت بھر میں فلاحی کاموں میں پیش پیش۔۔۔*

گزشتہ چند دنوں سے ایک ٹرانسفارمر ہفتہ بھر خراب رہا جس سے اہل علاقہ کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ناظم صاحب نے ذاتی اپروچ سے ٹرانسفارمر بنا کر علاقہ مکینوں کی پریشانی کو دور کیا۔ اس موقع پر ماما اسلم (موچی) نے اہل محلہ کی جانب سے جناب ناظم نور رحمن صاحب کو لنگی بندھوائی۔
اسی طرح ناظم صاحب نے ذاتی رقم سے نکاسی آب کے نالوں پر عوام کی آسانی کیلئے ایک بڑی پل اور مزید چھوٹی پلوں کی تعمیر کرائی، نیز ہمت بھر کے مین نالوں کی صفائی کا بندوست کرایا۔۔
پلوں کی تعمیر ، نکاسی آب کے نالوں کی صفائی اور ٹرانسفارمر کی مرمت کرانے پر موچی برادری نے ناظم صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

01/09/2023

السلام علیکم! ھمت اور گردونواح میں رھنے والے ان تمام حضرات کو ،جن کے بچے *گورنمنٹ ہائی سکول ھمت* میں زیرتعلیم ھیں ، کو آ گاہ کیا جاتا ہے کہ سکول ھذا *گرمیوں کی تعطیلات* کے بعد کھل گیا ہے لھذا کل سے اپنے بچوں کی بروقت *حاضری* کو یقینی بنائیں ۔شکریہ
منجانب *پرنسپل* گورنمنٹ ہائی سکول ھمت

نگران حکومت کے آتے ہی عوام پر مہنگائی کا طوفان پٹرول فی لیٹر 18 جبکہ ڈیزل 20 روپے مہنگا، نوٹیفیکیشن جاری
16/08/2023

نگران حکومت کے آتے ہی عوام پر مہنگائی کا طوفان پٹرول فی لیٹر 18 جبکہ ڈیزل 20 روپے مہنگا، نوٹیفیکیشن جاری

16/08/2023

ابو بکر ( مسکان ڈپو ہمت اڈا ) کی والدہ اور اللہ ڈیوایا کی زوجہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ جن کا نمازِ جنازہ 3 بجے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ  میری طرف سے آپ سب کو 14 اگست(یوم آزادی پاکستان ) اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ اللہ کرے ...
14/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ

میری طرف سے آپ سب کو 14 اگست(یوم آزادی پاکستان ) اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ اللہ کرے یہ ملک ہمیشہ قائم و دائم رہے اور اسکا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ اونچا رہے_______!!! آمین

دعا گو ہیں کہ خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بنائے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے🤲
بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے
🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی!

پا کستان زندہ باد ❤️
پاکستان پائندہ باد ❤️
💖🇵🇰💖محمد عمران ناصر 💖🇵🇰💖

Guys! you may already know that some of our Himmat boys have gone on a tour to represent our region, and they're doing i...
09/07/2023

Guys! you may already know that some of our Himmat boys have gone on a tour to represent our region, and they're doing it with style! Just check out this cool picture of them wearing bright, colorful clothes.

We are really proud of our young ambassadors who are showing the world what our region is all about. They're carrying our hopes, dreams, and values wherever they go. Their colorful outfits remind them to represent our region in the best way possible.

Let's all support them on this amazing adventure and pray for their safe return. We hope they have a fantastic time, make new friends, and create unforgettable memories. We can't wait to welcome them back home and celebrate their achievements.

Go on, dear youths! Represent our region with all your heart! We believe in you and are cheering you on from home. Stay colorful, stay together, and stay safe.

Best regards

Ahsan Ahmad siyal

02/07/2023

چوہدری محبوب علی قمر کے چھوٹے بھائی فرمان مہاجر پولیس والے کا بڑا بیٹا جو کہ معذور تھا فوت ہو گیا ہے اس کا جنازہ آج شام نماز کے بعد 8 بجے ہمت جنازہ گاہ میں ہوگا

28/06/2023

Address

Chashma Road
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Himmat News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share