AR Offical

AR Offical I employ

تمام عوام الناس، عام و خاص سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل پوسٹ کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ ایک AI سے تیار کردہ (Generated) تصوی...
14/03/2026

تمام عوام الناس، عام و خاص سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل پوسٹ کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ ایک AI سے تیار کردہ (Generated) تصویر تھی جو صرف واٹس ایپ پر کلاس فیلوز کے گروپ میں بطور مذاق (پرینک) شیئر کی گئی تھی، مگر کسی طرح وہ سوشل میڈیا پر عام ہو گئی۔

واضح رہے کہ دونوں معزز اساتذہ کرام (لیکچررز) نہایت قابلِ احترام شخصیات ہیں، اور محمد سعد جلیل ایک عالمِ دین بھی ہیں۔
1. Mehtab Alam
2. Mohammed Saad Jalil
Offical

“جب پٹرول ایک سو پچاس روپے لیٹر تھا تو یہ زیبرے سر پر کفن باندھ کر نکلے تھے۔”😐🫡
13/03/2026

“جب پٹرول ایک سو پچاس روپے لیٹر تھا تو یہ زیبرے سر پر کفن باندھ کر نکلے تھے۔”😐🫡

کروڑ روڈ فتح پور PSO  پٹرول پمپ کے سامنے ایک بچہ ٹرک کے نیچے آنے سے جانبحق۔۔بچے کی چیخ۔۔😭😭😭اللّہ والدین کو صبر جمیل عطا ...
13/03/2026

کروڑ روڈ فتح پور PSO پٹرول پمپ کے سامنے ایک بچہ ٹرک کے نیچے آنے سے جانبحق۔۔
بچے کی چیخ۔۔😭😭😭

اللّہ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲

عید الفطر کے موقع پر عیدی کے نئے نوٹ کیسے حاصل کریں
12/03/2026

عید الفطر کے موقع پر عیدی کے نئے نوٹ کیسے حاصل کریں

01/12/2024
01/12/2024
30/11/2024

Address

Kpk
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AR Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share