
23/07/2023
بندکورائ تحصیل مسئلہ:
بندکورائ تحصیل مسئلہ پر کل عصر کی نماز کے بعد مدرسہ عربیہ ہاشمیہ میں اکٹھ ہوگا انشاءاللہ
سب لوگ ضرور شرکت کریں تاکہ ہم اپنی طاقت دکھا سکیں اور یہی موقع ہے میرے گاوں کے لوگو اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا خداراموقع پر سب شرکت کریں کیونکہ آخ اگر ہم کھڑےنہ ہوئے تو پھر شاہد کبھی کچھ نہیں ہوگا---
تحصیل پنیالہ نا منظور
غریب عوام کے ساتھ ذیادتی نہ منظور
10 کی بجائے 30 کلومیٹر نہ منظور