Rahber News Web TV

Rahber News Web TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahber News Web TV, Media/News Company, Dera Ismail Khan.

05/08/2026

5 اگست شہدائے پولیس ڈے کے موقع پر ڈی ایس پی حافظ محمد عدنان کے صاحبزادے عبداللہ خان نے شہداءِ پولیس کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے خطاب کیا، جس نے شرکاء کو جذباتی کر دیا

13/04/2026
13/04/2026

اوباش لڑکوں کی ویڈیو جاری، دونوں کے سر گنجے کر دیئے گئے

*سوشل میڈیا پر اوباش لڑکوں کی رکشے میں سوار لڑکی کو تنگ کرنے کی ویڈیو پر کاروائی کرتے ہوئے سٹی سرکل پولیس نے اوباش لڑکوں کو گرفتار کر لیا*

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اوباش لڑکوں کی رکشے میں سوار لڑکی کو تنگ کرنے والی ویڈیو پر عوام کی جانب سے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔
۔سٹی سرکل نے ڈی ایس پی سٹی ملک عابد اقبال نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اوباش لڑکو ں کو گرفتار کیا۔
دونوں لڑکوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام سے معذرت کی ۔
مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahber News Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share