Dera one News

Dera one News news social media

عمرہ کمیٹی کے لیے رابطہ کرے قاری محمد شفیق 03449123650قاری حمید اللہ 03450715872عتیق کندی   03494344365
01/07/2025

عمرہ کمیٹی کے لیے رابطہ کرے
قاری محمد شفیق 03449123650
قاری حمید اللہ 03450715872
عتیق کندی 03494344365

17/12/2024
12/04/2024

Assalamualaikum

10/03/2024

محکمہ تعلیم کا رمضان المبارک میں سکول ٹائمنگ کے تبدیلی بارے نوٹیفکیشن جاری۔
تمام سکولز حاضری: 7:30
پرائمری چھٹی: 11:10، مڈل، ہائی و ہائیر سکولز چھٹی: 12:15Pm

صوبہ بھر کے تمام سکولز میں جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانات 4 مارچ سے شروع ہونگے جو 26 مارچ 2024 تک جاری رہیں گے۔ محکمہ تعل...
21/02/2024

صوبہ بھر کے تمام سکولز میں جماعت پنجم و ہشتم کے امتحانات 4 مارچ سے شروع ہونگے جو 26 مارچ 2024 تک جاری رہیں گے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے تمام اضلاع کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا۔

ذی اٸ خان بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ھے اخری تاریخ 15 /03/2024 ہے
12/02/2024

ذی اٸ خان بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ھے اخری تاریخ 15 /03/2024 ہے

12/02/2024

علی امین گنڈاپور کے والد امین اللہ گنڈاپور انتقال کرگئے۔
😭😭😭

12/02/2024

بروز منگل دوپہر 2 بجے سابق وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈپورکے نمودار ہونے کا چانس بیساکھی گرؤانڈ میں جلسے سے خطاب کریں گے زراٸع.

ٹانک پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدوار داور خان کنڈی کا نتیجہ رک گیا ہے ریٹرننگ آفیسر NA 43 ٹانک نے چھ پولنگ کوٹ اعظم، لون...
11/02/2024

ٹانک پی ٹی آئی کے جیتنے والے امیدوار داور خان کنڈی کا نتیجہ رک گیا ہے

ریٹرننگ آفیسر NA 43 ٹانک نے چھ پولنگ کوٹ اعظم، لونی،اٹل شریف،روڑی کے دو دو پولنگ سٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کے لئے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا آر او نے الیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا....

ڈیرہ اسماعیل خانڈی۔ایس۔پی حافظ محمد عدنان خان کی زبردست کاروائی،شہریوں سے چھینے گئے موٹرسائیکل اور موبائل سٹی پولیس کی ک...
11/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
ڈی۔ایس۔پی حافظ محمد عدنان خان کی زبردست کاروائی،
شہریوں سے چھینے گئے موٹرسائیکل اور موبائل سٹی پولیس کی کاروائی میں برآمد، جن جن کے موبائل یا موٹرسائیکل چھینے گئے وہ یہ لسٹ چیک کرکے سٹی تھانہ رابطہ کریں۔

11/02/2024

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا،
کل یکم شعبان المعظم 1445 ہجری ہو گی۔۔۔

Address

Dera Ismail Khqn
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera one News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share