Musab Pirzada

Musab Pirzada 📚 Islamic Scholar & Digital Marketer 🖥️ Exploring the intersection of faith and the digital world|

30/10/2024
فر‌ض اور‎ ‎واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے...
26/04/2024

فر‌ض اور‎ ‎واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ھے۔
خوش رھیں ،خوشیاں بانٹیں۔

*انسان کی سب سے بڑی خوبی معاف کرنا ہے۔ اس لئے تمہاری  جیت اسی بات میں ہے کہ تم بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے تمہیں سب ...
26/04/2024

*انسان کی سب سے بڑی خوبی معاف کرنا ہے۔ اس لئے تمہاری جیت اسی بات میں ہے کہ تم بدلہ نہ لو معاف کر دو اسے جس نے تمہیں سب سے زیادہ تکلیف دی ہے۔🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁

*آج جمع مبارک کا دن ہے**کثرت سے درود شریف پڑھتے رہیں*🫠♥️
26/04/2024

*آج جمع مبارک کا دن ہے*
*کثرت سے درود شریف پڑھتے رہیں*🫠♥️

18/04/2024

اتنی زیادہ ٹیکنالوجی کے باوجود صرف بارش سے ہی دبئی کی حالت غیر ہوگئی،

18/04/2024

شیعہ اور یہود 🫂

15/04/2024

مسجد نبوی کے سامنے اسرائیلی KFC اور McDonald's بائکاٹ مہم:"آپ لوگ عمرہ کے لۓ آتے ہو اور غزہ کے لۓ رو رو کر دعائیں کرتے ہو اور مسجد سے نکل کر اسی اسرائیل کی تجارت میں تعاون کرتے ہو جو غزہ میں مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے؟"

15/04/2024

بھارت: ہندو بھارتی فوج میں بھارتی ہو کر دھڑا دھڑ حماس سے لڑنے کیلئے اسرائیل جا رہے ہیں،تنخواہ ڈیڈھ لاکھ روپے

15/04/2024

اسرائیل غزہ میں بدترین شکست کھا چکا ھے ھر محاذ پر ذلت مقدر بنی ، اب ایران سے حملہ کے ڈرامہ کرواکر غزہ کو چھوڑنے کا جواز پیدا کیا گیا کہ ایرانی حملہ کی وجہ سے ھم غزہ سے نکل رھے ھیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ حماس جنگ جیت چکی ھے ایران نے اسرائیل کو فیس سیونگ دی ھے
اور اس سارے ڈرامہ کا ھدایتکار امریکہ ھے
(حماس )

Address

Dera Ismail Khan City
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musab Pirzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musab Pirzada:

Share