ToOr LawAng

ToOr LawAng اَلفِراقُ اَشَدُّ مِنَ المَوتِ
اور جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے💯

01/06/2024

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیو.
میں کسی کی مطلب کی ہوں ہی نہیں.

24/02/2024

‏ن لیگ پنجاب کے MPA ایک دوسرے سے پوچھتے پھر رہے ہیں کہ تسی پنتالی(45) آلے او یا سنتالی(47) آلے او
🤣🤭

24/02/2024

یہ وطن تمہارا ہے۔ 🤌 ہم ہے خواہ مخواہ اس میں

یہ چمن تمہارا ہے۔ 🤌 ہم ہے خواہ مخواہ اس میں 🙏🏻

سیاسی پارٹیوں کا الیکشن کمپین زور و شور سے جاری🤞😁
27/01/2024

سیاسی پارٹیوں کا الیکشن کمپین زور و شور سے جاری🤞😁

27/01/2024

اللّٰہ فرماتا ہے کہ میں بہتری سے پہلے دیر کرتا ہوں
میں اُنہی کو آزماتا ہوں جنہیں میں پسند کرتا ہوں🤍🫀

22/01/2024

‏لگائیں دام ذرا یہ حضور - - بکتا ہے
قلم کے ساتھ یہاں پر شعور بکتا ہے

تمہارے گاؤں کا منشی بکے بکے نہ بکے
ہمارے شہر کا قاضی ضرور بکتا ہے

فرحان جعفری پیکر

21/01/2024

‏دل پریشاں تھا مگر جان تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے

ناصر امروہوی

21/01/2024

نصیب ایسا کہ کوئی نہ چاہ کر بھی تمہیں پاگیا
اور ہم بدنصیب ایسے کہ چاہ کر بھی رہ گئے

جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پکارتا ہے تو میں اُسکی دُعا قبول کرتا ہوں اُس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں🤍🫀         ...
21/01/2024

جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پکارتا ہے تو میں اُس
کی دُعا قبول کرتا ہوں اُس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں🤍🫀
















Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ToOr LawAng posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share