24/09/2025
27 ستمبر کا دن صرف ایک جلسہ نہیں، یہ ایک عہد ہے!
عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی جدوجہد اپنے فیصلہ، اپنی زمین اور اپنی نسلوں کے وقار کی جنگ ہے۔
پشاور گواہ بنے گا پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کا، جہاں پوری قوم یکجا ہوکر اعلان کرے گی: ہم آزادی کی اس جنگ کو ہر حال میں جیتیں گے۔