
03/04/2024
اسلام عليكم
اج کڑی پیرتنگی سے نوجوان ائے تھے کے ھم کڑی پیرتنگی میں عید کے دین امن کے لحاظ سے کرکٹ تورنمٹ منعقد کرنا چاہتے ہےحاجی صاحب نے انکا شکریہ ادہ کیا اور پورا تعاون کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ ہمیں خوشی ہوتی ہے کے علاقے میں ایسے نوجوان ہے جو امن کو پسند کرتے ہے اور گاوں میں لوگوں کیلئےامن میلے لگاتے ہے