DARE TV

DARE TV new page sports Dera Ismail Khan ki jitni bhi bande Hain is page per dikhan news update milenge

‏بریکنگ نیوز 🚨 عدت نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی باعزت بری، رہا کرنے کا حکم
13/07/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨
عدت نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی باعزت بری، رہا کرنے کا حکم

25/06/2024

پورا پاکستان کریپٹ بدکردار بیضمیر بدنسل جرنیلوں کے خلاف غضب کریپشن آپریشن کے لیے تیار ہیں

24/06/2024
24/06/2024

اپریشن کا پہلا نتیجہ
کرم ایجنسی میں فوج پر عوام چڑھ گئی
ٹرینڈ جوان بھاگنے میں کامیاب

24/06/2024

نارتھ وزیرستان میں پاک فوج اور عوام آمنے سامنے
عوام میں شعور آگیا
آپریشن وزیرستان میں نہیں سندھ کے علاقے کچے میں ہونا چاہیے

21/06/2024

سوات مدین میں قرآن مجید کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ،
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ہے

19/06/2024

وزیر اعٰلی کے حکامات کو واپڈا نے ردی کی ٹوکری کے نظر کردیا،شہر کی گفتگو سنئے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئےوزیر اعلی نے اپنے اعلان کے مطابق لوڈشیڈ...
19/06/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے

وزیر اعلی نے اپنے اعلان کے مطابق لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے پر فکس کردیا۔

وزیر اعلی نے خود لوڈ شیڈنگ کا شیڈول تیار کر لیا۔

اب کسی بھی علاقے میں 12 گھٹنے سے زاید لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزیر اعلی کے پی

صوبے کے تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں، علی امین گنڈاپور

لکیمروت وانڈہ سیمو میں رات کو گھر پر راکٹ گولہ گرنے سے متعد جانور ہلاک  ہم نوجوان اسکی پرزور مذمت اور مخالفت کرتے ہیں  ا...
14/06/2024

لکیمروت وانڈہ سیمو میں رات کو گھر پر راکٹ گولہ گرنے سے متعد جانور ہلاک ہم نوجوان اسکی پرزور مذمت اور مخالفت کرتے ہیں اور جلد اسکے خلاف لائے عمل بناینگے کیونکہ اج وانڈہ سیمو کے ساتھ ہوا ہے کل کسی اور کسی ساتھ ہوگا اور ائندہ کے لئے ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کیا جایئے جس میں مقامی ابادی کی جانی یا مالی نقصان کا اندیشہ ہو کیونکہ ایسے اقدامات اداروں اور عوام کے درمیان مزید دوری کا سبب بنے گی اور انشااللہ ہم نوجوان وانڈہ سیمو کے لئے ہر پلیٹ فارم اواز اٹاہنگے اور ہر صورٹحال میں اپنے قوم کےساتھ ہونگے انشا اللہ
یو اواز یوقوت
مروت مروت

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARE TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DARE TV:

Share