Bakhabar Dera News

Bakhabar Dera News Bakhabar dera news editors and reporters provide top technology news, with investigative reporting an

27/08/2024

ڈیرہ اسماعیل خان و مضافات میں صبح ساڑھے پانچ بجے سے ابھی تک وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری کہیں گرج چمک تو کہیں رم جھم بارش

27/08/2024

ڈیرہ اسماعیل خان ،بنوں ، ٹانک ، اٹک ،تونسہ شریف ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن، رحیم یار خان اور گردونواح میں رات کے اوقات میں سفر سے گریز کریں صبح 9 بجے سے لیکر دوپہر 3 بجے تک کے دوران سفر کرے راستے کے ہوٹلوں میں قیام زیادہ مت کریں اکثر ہوٹلوں۔ میں خارجی لوگوں کے مخبر اطلاع دیتے ہیں اگر کوئی مشکوک افراد مسافر کی شکل میں کوئی بات کریں کہ مجھے لفٹ دے میں نے آگے چند کلومیٹر دور تک جانا ہے اسکو لفٹ مت دیں نہ ہی اسکو اپنا سفر منزل کی لوکیشن بتائیں۔ اگر سڑک کے دونوں اطراف کوئی مشکوک افراد نظر آئے تو 15 یا 1124 پر اطلاع دے ۔۔۔ شکریہ پبلک کو بھی یہ میسج انفارمیشن دیں

9 تحصیلوں میں سب کیمپس ، ویب سائٹ کی بحالی کے ساتھ ساتھ پورے اسٹاف کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ وہ صبح 9:00 سے 4:00 بجے تک...
27/08/2024

9 تحصیلوں میں سب کیمپس ، ویب سائٹ کی بحالی کے ساتھ ساتھ پورے اسٹاف کو خبردار کر دیا گیا ہے کہ وہ صبح 9:00 سے 4:00 بجے تک اپنی حاضری یقینی بنائیں گے /سیکٹری تعلیمی بورڈ بختیار اختر

25/08/2024
جب ایماندار لوگوں کو  عہدے دیۓ جائیں گے تو رزلٹ بھی ایسے آئیں گے ڈیرہ بوڑ میں قیصر انور صاحب کی بطور کنڑرول تعیناتی کے ب...
24/08/2024

جب ایماندار لوگوں کو عہدے دیۓ جائیں گے تو رزلٹ بھی ایسے آئیں گے ڈیرہ بوڑ میں قیصر انور صاحب کی بطور کنڑرول تعیناتی کے بعد ڈیرہ بورڑ میں پیسوں کے ذریعے نمبرز کی بندر بانٹ کا بازار بند ھو گیا تمام پوزیشنز غریبوں کے بچوں نے حاصل کر لیں ۔
شکریہ کنڑولر صاحب اللہ اپکو ایسے ایمانداری کے ساتھ کام کرنے کی مزید ہمت عطا کرے آمین

ڈی آئی خان۔ایس ایچ او یارک خبیب خان پر سدرہ موڑ موڑ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ۔پولیس ذرائع ڈی آئی خان۔فائرنگ سے ایس ایچ او...
19/05/2024

ڈی آئی خان۔ایس ایچ او یارک خبیب خان پر سدرہ موڑ موڑ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ۔پولیس ذرائع

ڈی آئی خان۔فائرنگ سے ایس ایچ او یارک خبیب خان شدید زخمی۔پولیس ذرائع

18/03/2024

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں کہ KFC کیا ھے۔
اور جن امیروں کو KFC کا پتہ ھے ان کو یہ نہیں پتہ کہ بیت المقدس کیا ھے۔
کڑوا سچ

Ya Allah raham
02/03/2024

Ya Allah raham

علی آمین خان گنڈہ پور کے والد صاحب میجر امین اللہ گنڈہ پور کا آخری دیدار کرتے ہوئے 😭😭😭🥹اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ د...
13/02/2024

علی آمین خان گنڈہ پور کے والد صاحب میجر امین اللہ گنڈہ پور کا آخری دیدار کرتے ہوئے 😭😭😭🥹
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

09/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان:
NA-44,PK-113, پر متوقع طور پر جیتنے والے آزاد امیدوار علی آمین خان گنڈاپور نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhabar Dera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share