DDA ki Awaz

DDA ki Awaz ڈیرہ ٹاون

15/07/2025

اس وقت کی بات ہے جب پٹرول 150 کا تھا اب ماشاءاللہ پٹرول بلکل سستا ہے۔

09/07/2025

ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا.
اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کر گاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے۔
باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کا ہاتھ مارنے لگا
یہ سمجھے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے!!
باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی ہے
تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا،
جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
بیٹےنے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
یہ سوال باپ پر بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
پھر وہ روتا ہوا اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
جب اس نے گاڑی کے اسکریچ کو غور سے دیکھا تو بچے نے لکھا تھا:
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور اگلے روز اس نے خودکشی کر لی۔

کہانی ختم
آئیے تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ کہانی کی طرف جاتے ہیں:

-کیا کوئی گاڑی کو ہتھوڑے سے صاف کرتا ہے؟
- اور ہتھوڑے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟
- لڑکا دو سال کا ہے، کیا وہ یہ جملہ لکھ سکتا ہے، کہ “ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں؟
- اور کیا اتنا چھوٹا بچہ بول کر کہہ سکتا ہے: بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
-ابوظہبی پولیس اور ریاض کے درمیان کیا کنکشن ہے؟
- خودکشی کرنے والے باپ کو پولیس نے کیسے پکڑا؟

در اصل
سوشل میڈیا پر اکثر سیاسی، مذہبی، فرقہ وارانہ پوسٹیں اسی طرح کی ہوتی ہیں اور ہم بغیر سوچے سمجھے ردّ عمل کا شکار ہو کر جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں۔
ہمارا دماغ اور ہماری سوچ ہم سے چوری ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس تک نہیں ہوتا۔

*لہذا ہر خبر پر یقین کرنے سے پیشتر تصدیق کریں اور بلا تحقیق بات کو آگے مت پھیلائیں*

03/07/2025

یا اللہ! مجھے طاقت عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(1) انکم ٹیکس
(2) جنرل سیلز ٹیکس
(3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس
(4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس
(5) سینٹرل سیلز ٹیکس
(6) سروس ٹیکس
(7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز
(8) پیٹرول لیوی
(9) ایکسائز ڈیوٹی
(10) کسٹمز ڈیوٹی
(11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس)
(12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس)
(13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس)
(14) پراپرٹی ٹیکس
(15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی
(16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس)
(17) عشر
(18) زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی)
(19) ڈھال ٹیکس
(20) لوکل سیس
(21) پی ٹی وی لائسنس
(22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار)
(23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT)
(24) واٹر ٹیکس
(25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں)
(26) پروفیشنل ٹیکس
(27) روڈ ٹیکس
(28) ٹول گیٹ فیس
(29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT)
(30) ایجوکیشن سیس
(31) ویلتھ ٹیکس
(32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT)
(33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی
(34) سپر ٹیکس (3 سے 4%)
(35) ودہولڈنگ ٹیکسز
(36) ایجوکیشن فیس (5%)

اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(a) بھاری تعلیمی فیسیں
(b) اسکولوں میں عطیات
(c) مساجد وغیرہ میں چندے
(d) ہر چوراہے پر بھکاریوں کی جذباتی بلیک میلنگ

اے میرے رب! اگر میرے پاس کچھ رقم بچ گئی تو میں اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کروں گا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران 🇵🇰 اور پی ٹی وی کے چیئرمین اور ایم ڈی کو مزید ادائیگی کر سکوں۔
میں ایک پاکستانی ہوں۔
منقول

08/06/2025

🥰😂😝

03/06/2025

برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے❤️

01/06/2025

اچھی نیند کیلئے ضروری ہے خدا اور ہمسائے کے ساتھ صلح ہو🥀🤲

31/05/2025

زیادہ عقلمند اور زیادہ بیوقوف دونوں کسی کے نہیں سنتے••

کلاس 4کے نگرانی میں میں بننے والے روڈ ایسے ہوتے ہیں
16/05/2025

کلاس 4کے نگرانی میں میں بننے والے روڈ ایسے ہوتے ہیں

6marla home plan
05/05/2025

6marla home plan

12/04/2025

Address

Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDA ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share