Mochi Tv

Mochi Tv Tv Chanlle

22/10/2025

Funny news
ٹماٹر کی قیمت سن کر آئی فون کے مالک کا سیب🍎 ہٹا کر ٹماٹر 🍅لگانے کا فیصلہ 🥴🤪

22/10/2025

sports news
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ون ڈے میچ میں تمام اوور سپنر بالر سے کروا کر وارڈ ریکارڈ قائم کر دیا

21/10/2025

آج پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم ایک اہم میچ ساؤتھ افریقہ کے خلاف کھیل کر ای سی سی وومنز ورلڈ کپ میں اپنے جیت کے امکانات کو ظاہر کر سکتی ہے۔

21/10/2025

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو او ڈی ائی ٹیم کی کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے

20/10/2025

کیا دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم ساؤتھ افریقہ کے خلاف سینچری بنا کر تین سال سے پریشان شائقین کے چہروں پر مسکراہٹ واپس لا سکتے ہیں؟

السلام علیکم پیارے دوستو! میں نے گزشتہ رات ایک حیرت انگیز خواب دیکھا جس میں میں ایک عالیشان آفس میں بیٹھا لیپ ٹاپ پر کام...
17/10/2025

السلام علیکم پیارے دوستو! میں نے گزشتہ رات ایک حیرت انگیز خواب دیکھا جس میں میں ایک عالیشان آفس میں بیٹھا لیپ ٹاپ پر کام کر رہا تھا۔ اچانک، پاکستان کے سٹار کرکٹر بابر اعظم میری ٹیبل کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے۔ میں نے ان سے پوچھا کہ وہ یہاں کیسے آئے، تو انہوں نے کہا کہ مجھے ان کی ٹیم میں شامل ہونا چاہیے تھا۔ کیا یہ خواب محض ایک خواب تھا یا مستقبل کی طرف اشارہ کر رہا تھا؟ اپنی رائے کا اظہار کمینٹ سیکشن میں ضرور کریں۔ CEO Mochi Tv RasheedQadri

السلام علیکم پیارے دوستو وہ کسی شاعر نے کیا خوب لکھا ہے مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوگا وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا یہ بات...
16/10/2025

السلام علیکم پیارے دوستو وہ کسی شاعر نے کیا خوب لکھا ہے مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوگا وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا یہ بات تو واضح ہے کہ پاکستانی ٹیم انس ورلڈ کپ میں بہت اچھا کھیل رہی ہے لیکن کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ ان کی کوششوں کا انعام انہیں مل رہا ہے؟ مسلسل تین میچ ہارنے کے بعد کل جب پاکستان ٹیم جیت کے قریب پہنچی تو بارش نے کھیل روک دیا اور پھر جب بارش کے بعد کھیل شروع ہوا پاکستان ٹیم جیت کی طرف بڑھ رہی تھی تو دوبارہ بارش کی وجہ سے میچ نو رزلٹ رہ گیا کیا یہ محض ایک اتفاق ہے یا پھر کچھ اور؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں ضرور کریں

Pakistan rocked South Africa with a 93-run win in the first test match, well done!
15/10/2025

Pakistan rocked South Africa with a 93-run win in the first test match, well done!

15/10/2025

Pakistan wins toss, elects to bowl against England in ICC Women's World Cup

07/06/2025

پوری دنیا نے اج اتنے جانور قربان نہیں کیۓ
جتنے ہم اپنے بچے
ذبح کروا چکی ہیں
فلسطینی ماؤں کا قربانی پر پیغام

Address

Chasma Roed Singhar Sharif
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mochi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category