10/10/2025
ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ دہشتگرد پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر داخل
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مختلف اطراف سے گھیرا ڈال لیا Ali Amin Khan Gandapur DPO Shangla DPO Kurram
ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد موقع پر پہنچ گئے
چہکان ایف سی قلعہ سے ایس ایس جی کے دستوں کو فوری طور پر پولیس ٹریننگ سینٹر طلب کر لیا گیا آر پی او ڈیرہ اور اسٹیشن کمانڈر بھی موقع پر پہنچ گئے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری مسلسل دھماکوں آوازیں۔