Kokar Nama

Kokar Nama ڈیرہ اسماعیل خان
(8)

نیپال میں ڈیم ٹوٹنے سے چند لمحوں میں تباہی 😢
26/08/2026

نیپال میں ڈیم ٹوٹنے سے چند لمحوں میں تباہی 😢

26/08/2026

بلوچ ہوٹل اینڈ سوہن حلوہ قریشی موڑ چوک ڈیرہ اسماعیل خان کی افتتاحی تقریب

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم جامع مسجد محمدیہ چشمہ روڈ کوکار اڈا ڈیرہ اسماعیل خان
26/08/2026

جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم جامع مسجد محمدیہ چشمہ روڈ کوکار اڈا ڈیرہ اسماعیل خان

26/08/2026

چشمہ روڈ کوکار عظیم الشان جلوس اپنی مقررہ منزلوں کی طرف رواں دواں

25/08/2026

12 ربیع الاول کا عظیم الشان جلوس کوکار شریف میں کل صبح نکلے گا تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

24/08/2026
24/08/2026

بلوچ آف کوکار

24/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔سندھ حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے SIUT ہسپ...
24/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کے لوگوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری۔
سندھ حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے SIUT ہسپتال کے لیے چشمہ روڈ پر مندھراں کے قریب رقبہ خرید لیا گیا ہے اور بہت جلد کام شروع ہو رہا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ایک ایسا عظیم الشان فلاحی ادارہ بننے جا رہا ہے جو بغیر کسی امتیاز کے تمام مریضوں کو گردے جگر ،کینسر ،اور دل کا علاج اور پیوند کاری بالکل مفت فراہم کرتا ہے۔


بہت بڑا پراجیکٹ منظور گورنر فیصل کریم کنڈی اور ایم پی اے سٹی ٹو آحمد کریم کُنڈی کی خصوصی کوششوں اور دن رات کی محنت سے دُ...
23/08/2026

بہت بڑا پراجیکٹ منظور
گورنر فیصل کریم کنڈی اور ایم پی اے سٹی ٹو آحمد کریم کُنڈی کی خصوصی کوششوں اور دن رات کی محنت سے دُکھی ،لاچار اور غربت میں پِسے لوگوں کی خدمت کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈ سے (SIUT)ہسہتال کی منظوری کروا ہوگئئ ہے جس مرض کے علاج کے لئے لوگوں کو سینکڑوں میل دور کراچی کا سفر کر کے دھکے کھانے پڑتے تھے ان سب مریضون کا علاج اب ڈیرہ اسماعیل خان میں اُن کی دہلیز پر ہو گا بنیادی سہلولیات کو دیکھ کر چشمہ روڈ پر قانونی جانچ پڑتال کے بعد مندھراں کے قریب رقبہ خرید کر لیا گیا ہے اور بہت جلد کام شروع ہو رہا ہے انشاءاللہ
انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) ایک ایسا عظیم الشان فلاحی ادارہ بننے جا رہا ہے جو بغیر کسی امتیاز کے تمام مریضوں کو گردے جگر ،کینسر ،اور دل کا علاج اور پیوند کاری بالکل مفت فراہم کرتا ہے

Address

ڈیرہ اسماعیل خان
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kokar Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kokar Nama:

Shortcuts

Share