SHOBI News شوبی نیوز

SHOBI News شوبی نیوز حق سچ کی آواز ہر جگہ ہر خبر پر نظر شوبی نیوز
سی ای او شعیب محسودی
کال/وٹس ایپ 03433679862
(5)

ہر جگہ ہر خبر پر نظر، ہر خبر کو سب سے پہلے دیکھنے کے لئے شوبی نیوز پیج کو فالو کریں

17/12/2025

پہلے کہتے ہو سینے پر گولی کھائیں گے بعد میں پیدل 12 ضلعیں کراس کرکے بھاگ جاتے ہو۔ نو منتخب پی ٹی آئی ساؤتھ ریجن یوتھ صدر عبدالوسیع کے ساتھ گفتگو

16/12/2025

علی امین نے لوگوں کا حق کیسے چھننا؟ اور ڈیرہ میں کتنے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ دیکھئے ویڈیو میں حقیقت

ڈیرہ اسماعیل خان ایڈریس1-  گلشن بیکری نزد ٹاؤن ہال پرانی سبزی منڈی ڈیرہ اسماعیل خان 2- نرالہ سویٹس اینڈ بیکرز نزد ٹاؤن ہ...
15/12/2025

ڈیرہ اسماعیل خان ایڈریس
1- گلشن بیکری نزد ٹاؤن ہال پرانی سبزی منڈی ڈیرہ اسماعیل خان
2- نرالہ سویٹس اینڈ بیکرز نزد ٹاؤن ہال پرانی سبزی منڈی ڈیرہ اسماعیل خان
3- گلشن بیکری نزد حیات میڈیکل کمپلیکس رحمانیہ چوک ڈیرہ اسماعیل خان
4- قوس قزح جنرل سٹور نزد قائد اعظم سکول ڈیال روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
آل پاکستان ہوم ڈیلیوری یا مزید معلومات کے لیے نیچے دئے گئے نمبر پر کال یا وٹس ایپ کریں
0332-7242751

05/12/2025

انتہائی مایوس کن خبر
ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی انکوائری کے حوالے سے تازہ ترین صورت حال۔ مزید ویڈیو دیکھئے

04/12/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
کس کس ڈیپارٹمنٹ میں کیسے بھرتیاں ہورہی ہیں اور بغیر میرٹ کی بھرتیوں کا روک تھام۔ آئیں مل کر ڈیرے وال کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں

02/12/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
زرعی یونیورسٹی کے گراؤنڈ بریکنگ تقریب کا انعقاد۔ سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر شکیب اللہ کے نے افتتاح کیا اور نئے ترقیاتی سفر کا آغاز کیا

01/12/2025

نوٹ: یہ پروگرام برائے اصلاح ہے
ڈیرہ اسماعیل خان
مدرسوں کے طالب علم کے ساتھ شدید ظلم۔ خدارا بچوں پر رحم کیا کریں۔ مزید ویڈیو دیکھئے

29/11/2025

علی امین کہتا ہے کہ میں جنتی ہو، وہ زرداری پر ہاتھ رکھ کے جنت جائیں گا

29/11/2025
25/11/2025

ڈیرہ اسماعیل خان/ ایک اور ثبوت
گومل یونیورسٹی انتظامیہ کا بھرتی ہونے والے اُمیدواروں کا ڈیٹا دینے سے صاف انکار۔ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے ذریعے درخواست دینے کے باوجود بھی بھرتی کا ڈیٹا نہ دیا گیا۔ مزید ویڈیو دیکھئے

Address

Khyber Pakhtoon Khawah
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHOBI News شوبی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHOBI News شوبی نیوز:

Share