PTI Chaudhwan

PTI Chaudhwan i love my country Pakistan ���

21/07/2025

مراد سعید آج سینیٹر منتخب ہو گیا ہے،
‏الحمد اللہ

12/07/2025

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی قیادت میں پارلیمنٹرینز کا بڑا قافلہ لاہور کی جانب روانہ

✊♥️
08/07/2025

✊♥️

02/07/2025

ضلع باجوڑ میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی ہے۔ اس افسوسناک واقعے میں چار افراد شہید جبکہ 11 زخمی ہوئے ہیں۔

😭💔
27/06/2025

😭💔

25/06/2025

‏ایران کے شہید قرار دیے گئے اعلیٰ فوجی جنرل اسماعیل قاآنی زندہ نکلے۔
🚨

24/06/2025

آج عمران خان سے بیرسٹر محمد علی سیف اور ان کے اہل خانہ کی ملاقات کے بعد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ویڈیو بیان۔

24/06/2025

‏عظمیٰ خان اور نورین خان خان صاحب سے ملاقات کر کے ایڈیالہ جیل سے باہر اچکی ہے۔🧐
خان کے پیغام کا بے صبری سے انتظار۔۔♥️

24/06/2025

‏جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا انصاف دے گی۔🧐
عمران خان۔۔۔💔

24/06/2025

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی گئیں

24/06/2025

خیبر پختونخواہ اسمبلی سے عمران خان کو مائنس کر دیا گیا ہے..💯
علیمہ خان...💔

24/06/2025

عمران خان کی ضمانتوں کا فیصلہ سنانے کے لیے دو رکنی بینچ کمرہ عدالت پہنچ گئے۔۔🚨

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Chaudhwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share